اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو گیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 286روپے ہے۔قبل ازیںانٹربینک میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 53 ہزار 1228 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 156 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 53 ہزار 351 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان، بڑا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
-
بیوی کی رضا مندی نہ ہونے پر شوہر کے خلاف بد فعلی کا مقدمہ درج
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل
-
اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا
-
صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا



















































