اسلام آباد(نیوز ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 53 ہزار 1228 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 156 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 53 ہزار 351 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف



















































