جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، آٹے سمیت دیگر اشیا سستی ہو گئیں

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے۔ڈیلرز ذرائع کے مطابق آٹے کے 20کلو تھیلے کی ایکس مل قیمت میں 50 روپے کمی کے بعد تھیلے کی ایکس مل قیمت 2650روپے پر آ گئی، مارکیٹ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 2750روپے میں دستیاب ہے۔

چینی کی ایکس مل قیمت میں 2روپے فی کلو کمی ہو ئی ہے جس کے بعد چینی کا ایکس مل ریٹ 138اور ہول سیل ریٹ 140روپے فی کلو ہے جبکہ پرچون میں چینی کی فی کلو قیمت 150روپے پر برقرار ہے۔گزشتہ 1ہفتے میں مرغی کا گوشت 33روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد اس کی سرکاری قیمت فی کلو 453روپے ہو گئی، ٹرانسپورٹیشن لاگت کم ہونے سے مرغی سستی ہوئی ہے۔ڈیلرز ذرائع نے بتایا ہے کہ مختلف دالوں، چاول اور گھی کی قیمت میں بھی 50روپے کلو تک کمی سامنے آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…