کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 9ویں نمبر پرآگیا
کراچی (این این آئی) صوبائی دارالحکومت کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 9ویں نمبر پر رہا۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضائوں میں اذلودہ ذرات کی مقدار 170پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے… Continue 23reading کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 9ویں نمبر پرآگیا