ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کے ریٹ انٹر بینک کے ساتھ منسلک کرکے جاری کرنے کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں بلین کے نمائندوں سمیت صرافہ ایسوسی ایشن کے عہدیداران شریک ہوئے۔اجلاس میں سونے کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔حاجی ہارون چاند نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج سے انٹر بینک کے ساتھ منسلک کرکے ریٹ جاری کریں گے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیل فلسطین جنگ کے باعث پیرکوعالمی طور پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ترجمان نے بتایاکہ جنگ کے باعث پیرکومقامی طور پر صرافہ بازار میں سونا دستیاب نہیں تھا۔سونے کی قیمت کے حوالے سے ترجمان نے بتایا کہ پیرکو مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 1 لاکھ 95 ہزار 5 سو روپے کا ہوگیا۔ترجمان کے مطابق مارکیٹ میں سونا گزشتہ ہفتے کم ہو کر 1 لاکھ 88 ہزار کا ہوگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…