ملائیشیا میں روکا گیا پی آئی اےکا طیارہ وطن واپس پہنچ گیا
اسلام آباد(آن لائن)پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور سے اسلام آباد پہنچا، طیارے پر 173 مسافر سوار تھے۔ یہ طیارہ 2 روز قبل معاملہ حل ہونے پر پی آئی اے کے حوالے کیا گیا تھا۔کلیئرنس ملنے پر پی آئی اے عملہ جہاز واپس لانے کیلئے اسی روز ملائیشیا پہنچا تھا۔ ملائشین حکام نے… Continue 23reading ملائیشیا میں روکا گیا پی آئی اےکا طیارہ وطن واپس پہنچ گیا