بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

کپاس کی پیداوار میں کمی،پاکستان کے زرمبادلہ کے خسارے کی وجہ بن گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2021

کپاس کی پیداوار میں کمی،پاکستان کے زرمبادلہ کے خسارے کی وجہ بن گئی

کراچی(این این آئی) کپاس کی پیداوار میں کمی پاکستان کو زرمبادلہ کے خسارے کی وجہ بن گئی، کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے کپاس کی فصل کے لیے زوننگ ایریا کی پالیسی پر عملدرآمد، اسپورٹ پرائس کے نفاذ اور کاٹن اندسٹری کیلیے ٹیکسٹائل شعبے کی طرز پر بجلی کا رعایتی ٹیرف دینے کا مطالبہ… Continue 23reading کپاس کی پیداوار میں کمی،پاکستان کے زرمبادلہ کے خسارے کی وجہ بن گئی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

datetime 14  جنوری‬‮  2021

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

کراچی (این این آئی) گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 69لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر میں 1کروڑ23لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 8جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر20ارب51کروڑ90لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

کوکنگ آئل کا ایک لیٹر والا پیکٹ 296 روپے کا ہوگیا چینی کی قیمت دوبارہ 105 روپے فی کلو تک جا پہنچی

datetime 14  جنوری‬‮  2021

کوکنگ آئل کا ایک لیٹر والا پیکٹ 296 روپے کا ہوگیا چینی کی قیمت دوبارہ 105 روپے فی کلو تک جا پہنچی

لاہور (آن لائن) گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ جس کے بعد درجہ اول کے کوکنگ آئل کی قیمت 29 روپے فی کلو اضافے کے بعد 296 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ کوکنگ آئل کا پانچ لیٹر کا پیک 1335 روپے بڑھ… Continue 23reading کوکنگ آئل کا ایک لیٹر والا پیکٹ 296 روپے کا ہوگیا چینی کی قیمت دوبارہ 105 روپے فی کلو تک جا پہنچی

نئے سال کے آغاز پر بھی مہنگائی کے وار کا سلسلہ جاری، پیٹرول، آٹا، چینی، گھی اور تیل کے بعد دالیں اور چاول بھی مہنگے

datetime 13  جنوری‬‮  2021

نئے سال کے آغاز پر بھی مہنگائی کے وار کا سلسلہ جاری، پیٹرول، آٹا، چینی، گھی اور تیل کے بعد دالیں اور چاول بھی مہنگے

کراچی(این این آئی)نئے سال کے آغاز پر بھی مہنگائی کے وار کا سلسلہ جاری ہے اورپیٹرول، آٹا، چینی، گھی اور تیل کے بعد دالیں اور چاول بھی مہنگے ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران دالیں 15 روپے مہنگی ہوگئی ہیں،ہول سیل مارکیٹ میں ماش کی دال 15 روپے مہنگی… Continue 23reading نئے سال کے آغاز پر بھی مہنگائی کے وار کا سلسلہ جاری، پیٹرول، آٹا، چینی، گھی اور تیل کے بعد دالیں اور چاول بھی مہنگے

’’عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان برقرار ‘‘ پاکستان ميں پیٹروليم منصوعات کی قيمتوں ميں اضافے کا خدشہ

datetime 13  جنوری‬‮  2021

’’عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان برقرار ‘‘ پاکستان ميں پیٹروليم منصوعات کی قيمتوں ميں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ایک ہفتے کے دوران قیمت میں 4فیصد تک اضافہ ہو ا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ميں پیٹروليم منصوعات کی قيمتوں ميں اضافے کا خدشہ ہے۔عالمی مندی میں خام تیل کی قیمت 11 ماہ کی بلند ترین سطح… Continue 23reading ’’عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان برقرار ‘‘ پاکستان ميں پیٹروليم منصوعات کی قيمتوں ميں اضافے کا خدشہ

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز میں معاشی بہتری کی قائل ہوگئی اگلےسال سے متعلق پاکستانیوں کوزبردست خوشخبری سنادی

datetime 13  جنوری‬‮  2021

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز میں معاشی بہتری کی قائل ہوگئی اگلےسال سے متعلق پاکستانیوں کوزبردست خوشخبری سنادی

کراچی(این این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز پاکستان میں معاشی بہتری کی قائل ہوگئی، رپورٹ میں پاکستان کا معاشی آئوٹ لک مستحکم قرار دے دیا ۔اگلا سال ترقی کا سال ہوگا،2022 میں پاکستان کی معیشت ساڑھے 4 فیصد کی شرح سے ترقی کرے گی۔عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کی معیشت پر… Continue 23reading عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز میں معاشی بہتری کی قائل ہوگئی اگلےسال سے متعلق پاکستانیوں کوزبردست خوشخبری سنادی

سوتی دھاگے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 13  جنوری‬‮  2021

سوتی دھاگے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) کپاس کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی ریکارڈ برآمدی آرڈرز موصول ہونے کے باعث گزشتہ چند روز میں سوتی دھاگے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جبکہ فی من روئی کی قیمت بھی 11سال کی بلند سطح پر آگئی ہے۔ملک میں معیاری روئی کی محدود دست یابی کے… Continue 23reading سوتی دھاگے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سرکاری عمارتوں کی تعمیر و مرمت میں تھرڈ کلاس اینٹیں استعمال کرنے کا انکشاف،سرکاری خزانے کو ایک ارب سے زائد نقصان کا سامنا

datetime 13  جنوری‬‮  2021

سرکاری عمارتوں کی تعمیر و مرمت میں تھرڈ کلاس اینٹیں استعمال کرنے کا انکشاف،سرکاری خزانے کو ایک ارب سے زائد نقصان کا سامنا

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں وزیراعلیٰ پنجاب، صوبائی وزرائ، اعلیٰ افسران، سرکاری ہسپتال اور سرکاری سکولوں کی عمارتوں میں درجہ سوئم کی اینٹیں استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف مالی سال 2018-19ء اور 2019-20ء کی آڈٹ رپورٹ میں پیروں کی شکل میں سامنے آیا ہے۔ آڈیٹر جنرل پنجاب… Continue 23reading سرکاری عمارتوں کی تعمیر و مرمت میں تھرڈ کلاس اینٹیں استعمال کرنے کا انکشاف،سرکاری خزانے کو ایک ارب سے زائد نقصان کا سامنا

ایف بی آر کی مربوط حکمت عملی پاکستان کی برآمدات میں نمایاں افزائش

datetime 13  جنوری‬‮  2021

ایف بی آر کی مربوط حکمت عملی پاکستان کی برآمدات میں نمایاں افزائش

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر کی مربوط حکمت عملی کے باعث پاکستان کی برآمدات میں نمایاں افزائش،برآمدات اگست 2020 کی 1.6 ارب ڈالر سے بڑھ کر دسمبر 2020  میں 2.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں،دسمبر 2020 میں پاکستانی برآمدات کی افزائش 18.3 فیصد تک رہی، ذرائع کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے… Continue 23reading ایف بی آر کی مربوط حکمت عملی پاکستان کی برآمدات میں نمایاں افزائش

1 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 1,912