روپے کی قدر غیرمستحکم کرنے کے پیچھے کون سے عناصر ملوث ہیں؟ شواہد مل گئے، تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شوگر مافیا ہی اوپن مارکیٹ سے اربوں روپے کے ڈالرز خرید کر پاکستانی کرنسی کی قدر غیر مستحکم کرنے کا باعث بنا،ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کو شواہد مل گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق فنانشل مانیٹرنگ یونٹ سے بچنے کے لیے 35 ہزار ڈالر تک کی خریداری کی جاتی رہی، چینی مافیا کے… Continue 23reading روپے کی قدر غیرمستحکم کرنے کے پیچھے کون سے عناصر ملوث ہیں؟ شواہد مل گئے، تہلکہ خیز انکشافات