جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی روپیہ ہر گزرتے دن کیساتھ تگڑا ہونے لگا ڈالر کی قیمت 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی‎‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی روپیہ ہر گزرتے دن کیساتھ تگڑا ہونے لگا ڈالر کی قیمت 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی‎‎

کراچی ( این این آئی ) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کو امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی جس کے باعث انٹر بینک میں ڈالر 163.30روپے اور اوپن مارکیٹ میں163.60روپے کی سطح پر آگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ… Continue 23reading پاکستانی روپیہ ہر گزرتے دن کیساتھ تگڑا ہونے لگا ڈالر کی قیمت 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی‎‎

سوئی ناردرن کا گیس فراہمی کی معطلی کا اعلان،  کونسے علاقوں  میں آٹھ گھنٹوں کیلئے گیس نہیں ، تفصیلات جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

سوئی ناردرن کا گیس فراہمی کی معطلی کا اعلان،  کونسے علاقوں  میں آٹھ گھنٹوں کیلئے گیس نہیں ، تفصیلات جاری

پشاور(این این آئی)ڈی ایچ اے میں گیس لائن کی کمیشننگ کے باعث مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی بند رہے گی ۔ گیس لائن کی کمیشننگ کے باعث گیس فراہمی سے متاثر ہونیوالے علاقوں میں ریگی ماڈل ٹاو ن، حیات آباد، ناصر باغ روڈ اور جمرود روڈ کے اطراف کے علاقے شامل ہیں۔ترجمان سوئی ناردرن… Continue 23reading سوئی ناردرن کا گیس فراہمی کی معطلی کا اعلان،  کونسے علاقوں  میں آٹھ گھنٹوں کیلئے گیس نہیں ، تفصیلات جاری

سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، فی تولہ قیمت  میں کمی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، فی تولہ قیمت  میں کمی

کراچی(این این آئی) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں میں 400 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 کی کمی ہوئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار100 روپے ہو… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، فی تولہ قیمت  میں کمی

’’چوری افسران کریں اور اس کی قیمت صارفین ادا کریں ‘‘ وزارت پٹرولیم میں اربوں روپے کی کرپشن کا ایک نیا سکینڈل‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

’’چوری افسران کریں اور اس کی قیمت صارفین ادا کریں ‘‘ وزارت پٹرولیم میں اربوں روپے کی کرپشن کا ایک نیا سکینڈل‎

اسلام آباد(آن لائن) وزارت پٹرولیم میں 5ارب روپے کا ایک اور انوکھا سکینڈل سامنے آیا ہے اور سکینڈ ل سوئی سدرن گیس کمپنی کے کرپٹ افسران اور وزارت پٹرولیم کے اعلیٰ افسران نے گیس چوری روکنے کے نام پر اربوں روپے ہڑپ کرلئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی میں ہر سال کی اربوں روپے کی… Continue 23reading ’’چوری افسران کریں اور اس کی قیمت صارفین ادا کریں ‘‘ وزارت پٹرولیم میں اربوں روپے کی کرپشن کا ایک نیا سکینڈل‎

موسم سرما میں انڈے اور مرغی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا یا نہیں ؟ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

موسم سرما میں انڈے اور مرغی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا یا نہیں ؟ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پولٹری ایسوی ایشن نے کہا ہے کہ موسم سرما میں انڈے اور مرغی کی قیمتوں میں مزید اضافہ نہیں ہوگا۔ترجمان پاکستان پولٹری ایسوی ایشن معروف صدیقی نے بتایا کہ کورونا اور بارشوں کی وجہ سے 50 لاکھ چوزہ ختم ہونے سے مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، کورونا کے بعد شادی ہالز،… Continue 23reading موسم سرما میں انڈے اور مرغی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا یا نہیں ؟ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی حکومت کو بالآخر ہو ش آہی گیا  مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اہم اقدامات کی منظوری  

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

پی ٹی آئی حکومت کو بالآخر ہو ش آہی گیا  مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اہم اقدامات کی منظوری  

لاہور  ( آن لائن ) پنجاب حکومت نے مہنگائی کنٹرول کرنے کے لئے اہم اقدامات کی منظوری دے دی۔ پنجاب روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال کرے گا۔  فلور ملز کو روزانہ مزید 2 ہزار میٹرک ٹن گندم ریلیزز بڑھانے کا   فیصلہ   ۔ گندم کی ریلیز ز کو بتدریج 21… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کو بالآخر ہو ش آہی گیا  مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اہم اقدامات کی منظوری  

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بے قدری جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بے قدری جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 39 پیسے سستا ہو گیا اور قیمت 163 روپے 87 پیسے سے کم ہو کر 163 روپے 48 پیسے ہو گئی ،یاد رہے کہ گزشتہ روز روپے کے… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بے قدری جاری

پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار میں کمی لیکن فروخت میں حیرت انگیز اضافہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار میں کمی لیکن فروخت میں حیرت انگیز اضافہ

کراچی(این این آئی)مالی سال 2021 کی پہلی سہ ماہی میں آٹو سیکٹر کے شعبے میں بہتری دیکھی گئی جہاں گاڑیوں کی فروخت میں 2.7 فیصد اضافے کے ساتھ 31 ہزار 868 یونٹ جبکہ پیداوار 24 فیصد کمی کے ساتھ 27 ہزار 574 یونٹس رہی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تاہم گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت اگست کے… Continue 23reading پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار میں کمی لیکن فروخت میں حیرت انگیز اضافہ

انتہائی اہم شہر میں بھی فی درجن انڈے کی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ دیے، اچانک قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020

انتہائی اہم شہر میں بھی فی درجن انڈے کی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ دیے، اچانک قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فی درجن انڈے 190 روپے تک فروخت ہونے لگے۔شہر اقتدار اسلام آباد میں فی درجن انڈوں کی قیمت 125 روپے سے بڑھ کر کی قیمت 190 روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کی وجہ سے پہلے سے مہنگائی کے مارے شہری سر پکڑ کر بیٹھ گئے… Continue 23reading انتہائی اہم شہر میں بھی فی درجن انڈے کی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ دیے، اچانک قیمت میں بڑا اضافہ

Page 564 of 1853
1 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 1,853