جہانگیر ترین اور خسرو بختیار پر سبسڈی حاصل کرنے کا الزام چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے بھی خاموشی توڑ دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اسکندرخان نے کہا کہ گنے کی ریکوری مہینوں کے ساتھ آہستہ آہستہ بڑھتی ہے، پندرہ دن پہلے مل چلانے کی وجہ سے چینی کی پیداوار میں تین لاکھ ٹن کی کمی آئے گی جو زیادہ بھی ہوسکتا ہے،کرشنگ کے وقت گنا میچور نہیں تھا اس… Continue 23reading جہانگیر ترین اور خسرو بختیار پر سبسڈی حاصل کرنے کا الزام چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے بھی خاموشی توڑ دی