جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سونا سستا ہونےکا سلسلہ رک گیا، فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپےکا اضافہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2023 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی(این این آئی) پاکستان میں کئی روز کی کمی کے بعد اچانک سونے کی فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے یعنی منگل کے روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر گھٹ کر 1911 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں باالترتیب 5600 روپے اور 5058روپے کا اضافہ ہوگیا۔اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور پشاور میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 215000 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھکر 184585روپے کی سطح پر آگئی۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 50روپے بڑھکر 2550روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 42.87روپے بڑھکر 2186.21روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…