جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

آٹا پاکستانیوں کی پہنچ سے دور، قیمتیں کہاں سے کہاں تک جا پہنچیں؟حکومت کا خود اعتراف، اعدادو شمار جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

آٹا پاکستانیوں کی پہنچ سے دور، قیمتیں کہاں سے کہاں تک جا پہنچیں؟حکومت کا خود اعتراف، اعدادو شمار جاری

کراچی(این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کے تمام بڑے شہروں میں آٹا کی قیمتوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق آٹا کراچی میں سب سے زیادہ مہنگا ہے۔یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ہفتے کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1500 روپے… Continue 23reading آٹا پاکستانیوں کی پہنچ سے دور، قیمتیں کہاں سے کہاں تک جا پہنچیں؟حکومت کا خود اعتراف، اعدادو شمار جاری

انڈس موٹرز کمپنی نے اپنی کار یارس کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

انڈس موٹرز کمپنی نے اپنی کار یارس کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

لاہور( این این آئی )پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں اسمبل کرنے والی انڈس موٹرز کمپنی نے اپنی کار یارس کی قیمت میں مزید 40 ہزار روپے اضافہ کردیا جس کے بعد اس کے نرخ 30 لاکھ روپے تک پہنچ گئے۔ رواں سال مارچ میں اس گاڑی کو لانچ کئے جانے کے بعد سے یارس کی قیمت… Continue 23reading انڈس موٹرز کمپنی نے اپنی کار یارس کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

ایک ہفتے میں مہنگائی میں بڑا اضافہ،کتنی زیادہ اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں؟ سرکاری ادارے کا اعتراف

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

ایک ہفتے میں مہنگائی میں بڑا اضافہ،کتنی زیادہ اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں؟ سرکاری ادارے کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی) ایک ہفتے میں مہنگائی 1.24 فیصد بڑھ گئی ۔ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے میں 24 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں ،آٹے کا 20 کلو کا تھیلا اوسط 28 روپے مہنگا ہوا ۔ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت میں اوسط 1 روپے اضافہ ہوا ،ٹماٹر18 اور پیاز 8… Continue 23reading ایک ہفتے میں مہنگائی میں بڑا اضافہ،کتنی زیادہ اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں؟ سرکاری ادارے کا اعتراف

پھل سبزیوں کی ایکسپورٹ کے لیے ایک اور چیلنج درپیش، حکومت کی جانب سے یکدم فیس میں بڑا اضافہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

پھل سبزیوں کی ایکسپورٹ کے لیے ایک اور چیلنج درپیش، حکومت کی جانب سے یکدم فیس میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)پھل سبزیوں کی ایکسپورٹ کے لیے ایک اور چیلنج کھڑا ہوگیاہے۔ وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے ایکسپورٹ کے لیے فائٹو سرٹیفکیٹ کی فیس بڑھادی ۔فائٹو سرٹیفکیٹ کی فیس میں یکدم 800فیصد اضافہ کردیا گیا۔ایکسپورٹرز کو فائٹو سرٹیفکیٹ کے لیے 300روپے کے بجائے 2500روپے ادا کرنا ہوں گے۔نئی شرح کا اطلاق ستمبر… Continue 23reading پھل سبزیوں کی ایکسپورٹ کے لیے ایک اور چیلنج درپیش، حکومت کی جانب سے یکدم فیس میں بڑا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل جاری، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل جاری، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کے اختتامی روزجمعہ کو بھی کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 400 پوائنٹس کے اضافے سے40700پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا جبکہ مارکیٹ کے مجموعی سرمائے میں 53ارب روپے کا اضافہ بھی ہوا جس کے نتیجے میں سرمائے… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل جاری، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

ڈالر مسلسل تنزلی کے بعد پھر مہنگا ہو گیا ‎‎

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

ڈالر مسلسل تنزلی کے بعد پھر مہنگا ہو گیا ‎‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) روپے کے مقابلے میں مسلسل تنزلی میں جانے والی امریکی کرنسی کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے دوران 12 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران روپے کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں قدر مسلسل بڑھتی جا رہی ہے،… Continue 23reading ڈالر مسلسل تنزلی کے بعد پھر مہنگا ہو گیا ‎‎

سونے کی ایک بار پھر اُونچی اُڑان، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

سونے کی ایک بار پھر اُونچی اُڑان، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں ملک بھر میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا، فی تولہ سونے کی قیمت میں 14 سو روپے اضافہ ہو گیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابقعالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 31 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھنے میں… Continue 23reading سونے کی ایک بار پھر اُونچی اُڑان، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

2030تک  30فی صد بجلی متبادل توانائی سے پید ا کرنے کا اعلان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

2030تک  30فی صد بجلی متبادل توانائی سے پید ا کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی) پاکستان میں صارفین کیلئے سستی بجلی کے حصول کیلئے  شمسی توانائی پر انحصار   انتہائی  ضروری ہوگیا  ہے کیونکہ شمسی توانائی ماحول دوست ہے اور ا س کا  استعمال ہر روز بڑھ رہاہے۔  ان خیالات کا اظہار متبادل توانائی بورڈ(اے ای ڈی بی)کے سربراہ ڈاکٹر رانا عبدالجبار نے گذشتہ روز منعقدہ… Continue 23reading 2030تک  30فی صد بجلی متبادل توانائی سے پید ا کرنے کا اعلان

آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی ،  مافیاز نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا 

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی ،  مافیاز نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا 

لاہور( آن لائن ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں بیس کلو کا تھیلا پندرہ سو روپے تک جا پہنچا ہے۔لاہور میں چینی بھی فی کلو سو روپے سے زائد میں بکنے لگی ہے۔گندم کی اوپن مارکیٹ میں فی من قیمت چوبیس سو… Continue 23reading آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی ،  مافیاز نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا 

Page 567 of 1853
1 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 1,853