چینی کی قیمت 100 روپے سے کراس گئی گھی کی قیمت میں بھی ہوش ربا اضافہ ہو گیا
کراچی(این این آئی) چینی کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے ، ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت 100 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ بیشتر شہروں میں 100روپے زائد فی کلو وصول کیے جارہے ہیں،چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گھی کی قیمت میں بھی 20 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ ۔… Continue 23reading چینی کی قیمت 100 روپے سے کراس گئی گھی کی قیمت میں بھی ہوش ربا اضافہ ہو گیا