پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، جاپان اور  پاکستان میں معاملات طے ، دستخط کر دیئے گئے

23  دسمبر‬‮  2019

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، جاپان اور  پاکستان میں معاملات طے ، دستخط کر دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)جاپان اور پاکستان کے مابین پہلی بار ہنرمند افرادی قوت کے حصول کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔ منگل کو سیکرٹری وزارت اووسیز پاکستانیز عامر حسن اور جاپان کے سفیر متسوڈا کنیوری نے یادداشت پر دستخط کئے ،وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری اور چابان کے صدارتی مشیر… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، جاپان اور  پاکستان میں معاملات طے ، دستخط کر دیئے گئے

ٹرین پٹڑی سے اتر گئی ، بوگیاں کھائی میں جا گریں ، آمدو رفت معطل

23  دسمبر‬‮  2019

ٹرین پٹڑی سے اتر گئی ، بوگیاں کھائی میں جا گریں ، آمدو رفت معطل

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن کے علاقہ جھامبڑ کے قریب مال بردار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور بوگیاں کھائی میں گرنے کے حادثہ سے ٹریک پر آمدورفت معطل ہو گئی جس کو بحال کرنے کے لئے امدادی کرین کام میں مصروف رہی۔زرائع کے مطابق مال بردار گاڑی کراچی سے دادو جا رہی تھی کے کلورکوٹ… Continue 23reading ٹرین پٹڑی سے اتر گئی ، بوگیاں کھائی میں جا گریں ، آمدو رفت معطل

کاروباری ہفتے کے آغازپرہی سٹاک مارکیٹ کو کیا ہوگیا؟ہر کوئی سر پکڑ کر بیٹھ گیا

23  دسمبر‬‮  2019

کاروباری ہفتے کے آغازپرہی سٹاک مارکیٹ کو کیا ہوگیا؟ہر کوئی سر پکڑ کر بیٹھ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزہی مندی کا رجحان ، 100 انڈیکس 340.92پوائنٹ تک کم ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسٹاک مارکیٹ سے کاروباری ہفتے کے آغاز پر پیر کے روز100 انڈیکس 40,832.99 سے کم ہو کر40,492.07تک آگیا ۔ اس وقت 100 انڈیکس 40,506.40 پر ٹریڈ کررہا ہے۔

پاکستانی زرعی مٹی تیزی سے اپنی تاثیر کھو رہی ہے، سروے رپورٹ میں خبر دار کر دیا گیا

23  دسمبر‬‮  2019

پاکستانی زرعی مٹی تیزی سے اپنی تاثیر کھو رہی ہے، سروے رپورٹ میں خبر دار کر دیا گیا

لاہور(آن لائن) پاکستان میں زرعی مٹی کے لاتعداد نمونوں سے معلوم ہوا ہے کہ ایک جانب تو زرعی زمین میں نامیاتی اجزا کم ہورہے ہیں تو دوسری جانب ان میں قدرتی اجزا مثلاً فاسفورس اور پوٹاشیئم سمیت کئی معدنی اجزا خوفناک حد تک کم ہوچکے ہیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی زرعی پیداوار کوششوں… Continue 23reading پاکستانی زرعی مٹی تیزی سے اپنی تاثیر کھو رہی ہے، سروے رپورٹ میں خبر دار کر دیا گیا

ملک میں کینو کی پیداواردیر پھلوں کے مقابلہ میں کتنی ہے؟ پاکستان  سنگترے پیدا کرنے والے دس بڑے ممالک میں شامل

22  دسمبر‬‮  2019

ملک میں کینو کی پیداواردیر پھلوں کے مقابلہ میں کتنی ہے؟ پاکستان  سنگترے پیدا کرنے والے دس بڑے ممالک میں شامل

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان سنگترے پیدا کرنے والے دس بڑے ممالک میں شامل ہے۔ ملک میں کینو کی پیداوار دیگر ترشاوہ پھلوں کے مقابلہ میں 80فیصد زائد ہے۔ کینو کی برآمدات میں اضافہ کیلئے عالمی معیار کی فوڈ گریڈ پیکنگ کی ضرورت ہے۔ معروف تجزیہ کار  کی  رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کا شمار… Continue 23reading ملک میں کینو کی پیداواردیر پھلوں کے مقابلہ میں کتنی ہے؟ پاکستان  سنگترے پیدا کرنے والے دس بڑے ممالک میں شامل

موبائل فون کی درآمد پر عائد ٹیکس ختم؟بیرون ملک سے موبائل فون لانیوالے پاکستانیوں کے لیے شاندار خوشخبری

22  دسمبر‬‮  2019

موبائل فون کی درآمد پر عائد ٹیکس ختم؟بیرون ملک سے موبائل فون لانیوالے پاکستانیوں کے لیے شاندار خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل فون کی درآمد پر عائد ٹیکسز ختم کرنے پرغور شروع کردیا۔ حکومت نے پاکستانیوں کو ایک موبائل فون بغیر ڈیوٹی لانے اوردرآمد پر ڈیوٹی و ٹیکسوں کو ریشنلائزبنایا جائے گا اور مقامی سطح پرمینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کیلئے خصوصی مراعات بھی دی جائیں گی۔ میڈیااطلاعات کے مطابق وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ… Continue 23reading موبائل فون کی درآمد پر عائد ٹیکس ختم؟بیرون ملک سے موبائل فون لانیوالے پاکستانیوں کے لیے شاندار خوشخبری

ڈالر تو ڈالر بنگلہ دیشی ٹکہ بھی پاکستانی روپے پر بھاری پڑ گیا

22  دسمبر‬‮  2019

ڈالر تو ڈالر بنگلہ دیشی ٹکہ بھی پاکستانی روپے پر بھاری پڑ گیا

کراچی(این این آئی)سال2019کے دوران روپیہ امریکی کرنسی کے مقابلے 12 فیصد کمزور پڑا، بنگلا دیشی ٹکہ بھی پاکستانی کرنسی پر مزید بھاری ہوا۔تفصیلات کے مطابق 2019 روپے کے لیے رولر کوسٹر ثابت ہوا، پورے سال کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر 139 روپے سے بڑھ کر عوام کے لیے 155 روپے کی سطح پر… Continue 23reading ڈالر تو ڈالر بنگلہ دیشی ٹکہ بھی پاکستانی روپے پر بھاری پڑ گیا

پرچون سطح پر سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوںمیں اتار چڑھا ئو گراں فروشی کا سلسلہ جاری، انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ ، ٹماٹر 120 روپے کے لیکن مارکیٹ میں کتنے روپے فی کلو فروخت جاری ہے؟ جانئے

لاہور( این این آئی) پرچون سطح پر سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوںمیں اتار چڑھا ئو دیکھا گیا تاہم دکانداروںنے اپنی روایت بر کے مطابق گراں فروشی کا سلسلہ جاری رکھا، برائلر گوشت مزید 7روپے اضافے سے 229روپے جبکہ فارمی انڈے بلندترین سطح 129روپے فی درجن تک جا پہنچے۔تفصیلات کے مطابق آلو نیا کچاچھلکا 42کی… Continue 23reading پرچون سطح پر سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوںمیں اتار چڑھا ئو گراں فروشی کا سلسلہ جاری، انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ ، ٹماٹر 120 روپے کے لیکن مارکیٹ میں کتنے روپے فی کلو فروخت جاری ہے؟ جانئے

پی آئی اے نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ، سی ای او کا بڑا اعلان

22  دسمبر‬‮  2019

پی آئی اے نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ، سی ای او کا بڑا اعلان

کراچی(این این آئی) پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ ادارے کا تین سال سے رکا ہوا آڈٹ سب سے بڑا چیلنج تھا جسے ہماری ٹیم نے ریکارڈ مدت میں مکمل کیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی آئی اے سی ایل کے تیسرا سالانہ اجلاس سے… Continue 23reading پی آئی اے نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ، سی ای او کا بڑا اعلان