اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ،چینی کی فی کلو قیمت 170 روپے سے تجاوز کر گئی۔ دستاویز کے مطابق کوئٹہ میں چینی فی کلو 172 روپے میں دستیاب رہی ،کراچی میں فی کلو چینی کی قیمت 170 روپے تک جا پہنچی ۔دستاویز کے مطابق اسلام آباد میں چینی کی فی کلو قیمت 165 روپے فروخت ہوتی رہی ،پشاور میں ایک کلو چینی 165 روپے میں دستیاب رہی ،سیالکوٹ میں 1 کلو چینی 160 روپے کی ہو گئی۔ دستاویز کے مطابق راولپنڈی میں بھی فی کلو چینی 160 روپے کی ہو گئی ،لاہور میں فی کلو چینی کی قیمت 160 روپے فروخت ہوئی ۔
چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ،فی کلو قیمت 170 روپے سے تجاوز کر گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































