فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ گئی
لاہور،واشنگٹن (آن لائن،اے پی پی) شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز خالص سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا اس اضافے کے ساتھ صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 18 ہزار روپے فی تولہ اور 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ گئی