پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، آٹے سمیت دیگر اشیا سستی ہو گئیں
اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے۔ڈیلرز ذرائع کے مطابق آٹے کے 20کلو تھیلے کی ایکس مل قیمت میں 50 روپے کمی کے بعد تھیلے کی ایکس مل قیمت 2650روپے پر آ گئی، مارکیٹ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 2750روپے میں دستیاب ہے۔ چینی کی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، آٹے سمیت دیگر اشیا سستی ہو گئیں





































