اپنوں کو نوازنے کیلئے۔۔۔ چیئرمین اوگرا کی تعیناتی کیلئے عمر کی شرط ختم
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین اوگرا کی تعیناتی کے لیے عمر کی شرط ختم کردی گئی، چیئرمین اوگرا کے عہدے کے لیے پہلے اشتہار میں کم سے کم عمر 57 سال رکھی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق عمر کی شرط یوسف خان نامی امیدوار کو چیئرمین اوگرا لگانے کے لیے ختم کی گئی، نجی ٹی وی… Continue 23reading اپنوں کو نوازنے کیلئے۔۔۔ چیئرمین اوگرا کی تعیناتی کیلئے عمر کی شرط ختم