سونے کے ریٹ میں کمی کا تسلسل جاری، فی تولہ قیمت میں کمی
کراچی(این این آئی)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 21ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1932ڈالرز رہی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت200روپے کمی سے 1لاکھ14ہزار700 اور دس گرام سونے کی قیمت 171روپے کمی… Continue 23reading سونے کے ریٹ میں کمی کا تسلسل جاری، فی تولہ قیمت میں کمی