ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو کمی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے345روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے 238روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت185روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

جب سے تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے ملک میں مہنگائی کی شرح 400فیصد تک بڑھ چکی ہے‘تاجروں کا اظہار خیال

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

جب سے تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے ملک میں مہنگائی کی شرح 400فیصد تک بڑھ چکی ہے‘تاجروں کا اظہار خیال

شکرگڑھ (این این آئی)سماجی کارکنوںو تاجروں احمد کمال ۔ حافظ ابرار ۔ملک قدیر ۔ حیدر جمال نے کہا ہے کہ جب سے تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے ملک میں مہنگائی کی شرح 400فیصد تک بڑھ چکی ہے۔عوام سے روٹی کا آخری نوالہ بھی چھین لیا گیا ہے۔ نا اہل حکمرانوں کی جانب سے شرح… Continue 23reading جب سے تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے ملک میں مہنگائی کی شرح 400فیصد تک بڑھ چکی ہے‘تاجروں کا اظہار خیال

افغانستان سے چین برآمد ہونے والے26ٹن چلغوزے چند منٹوں میں فروخت

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

افغانستان سے چین برآمد ہونے والے26ٹن چلغوزے چند منٹوں میں فروخت

کابل(این این آئی)افغانستان سے چین برآمد ہونے والے 26 ٹن چلغوزے چند منٹوں میں آن لائن فروخت ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان اور چین کے درمیان چلغوزوں کی تجارت جاری ہے اور کئی فلائٹس سیکڑوں ٹن چلغوزہ چینی مارکیٹوں تک پہنچا چکی ہیں۔چینی مارکیٹ میں افغانستان سے برآمد شدہ چلغوزوں کی طلب بڑھتی ہی جارہی ہے… Continue 23reading افغانستان سے چین برآمد ہونے والے26ٹن چلغوزے چند منٹوں میں فروخت

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو اضافہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے364روپے،زندہ برائلرمرغی کی قیمت2روپے اضافے سے251روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت185روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر جبکہ ڈیزل پر جی ایس ٹی میں اضافہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر جبکہ ڈیزل پر جی ایس ٹی میں اضافہ

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر کردیا ہے، پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی کی شرح 1.43 فیصد تھی۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈیزل پر جی ایس ٹی میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے، ڈیزل پر جی ایس ٹی 6.75 فیصد سے بڑھا کر 7.2… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر جبکہ ڈیزل پر جی ایس ٹی میں اضافہ

باجرے کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

باجرے کی قیمت میں حیران کن کمی

مکوآنہ (این این آئی )باجرے کی نئی فصل،قیمتوں میں نمایاں کمی، باجرے کا 50 کلو کا تھیلا 1500 روپے سستا کردیا گیا۔ مہنگائی کے دور میں بے زبانوں کا دانہ سستا ہوگیا ہے۔ باجرے کی قیمت 100 سے کم ہوکر 70 روپے پر آگئی ہے۔ اچھا اور موٹا باجرہ برنالا کوالٹی 80 روپے کلو میں… Continue 23reading باجرے کی قیمت میں حیران کن کمی

چالیس ہزار کے پریمیم بانڈ زکی قرعہ اندازی 10دسمبر کو ہو گی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

چالیس ہزار کے پریمیم بانڈ زکی قرعہ اندازی 10دسمبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)40ہزار کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10دسمبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 8کروڑ جبکہ دوسرے انعام میں 3کروڑ کے 3جبکہ تیسرے ا انعام میں5لاکھ کے 660انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں ہیں۔

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت12روپے اضافے سے357روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت8روپے اضافے سے246روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے185روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

گاڑیوں کے سمارٹ کارڈ اور نمبر پلیٹ کے حوالے سے اہم خبر

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

گاڑیوں کے سمارٹ کارڈ اور نمبر پلیٹ کے حوالے سے اہم خبر

مکوآنہ (این این آئی ) محکمہ ایکسائز کا گاڑیوں کی فائلز، سمارٹ کارڈز اورنمبرپلیٹس کی ڈلیوری کا نظام رک گیا۔ ڈلیوری بہترنہ ہونے کی وجہ سیکورئیرکمپنی کیساتھ معاہدے کی تجدید کی بجائے پوسٹ ا?فس کے ساتھ ڈلیوری کا معاہدہ حتمی مراحل میں ہے۔تفصیلات کے مطابق ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ کورئیر کمپنی کا… Continue 23reading گاڑیوں کے سمارٹ کارڈ اور نمبر پلیٹ کے حوالے سے اہم خبر

1 582 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 2,061