اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

راوی ایکسپریس ٹرین آج سے دوبارہ چلے گی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

راوی ایکسپریس ٹرین آج سے دوبارہ چلے گی

لاہور( این این آئی)محکمہ ریلوے کے اعلامیے کے مطابق راوی ایکسپریس ٹرین آج یکم نومبر ( پیر) سے دوبارہ چلے گی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راوی ایکسپریس لاہور اور شورکورٹ کے درمیان براستہ ننکانہ صاحب چلا کرے گی ۔ٹرین پیر محل،کمالیہ،جڑانوالہ، شیخوپورہ سمیت دیگر اسٹیشنوں پر سٹاپ کر ے گی ۔ریلوے ترجمان کے مطابق ٹرین… Continue 23reading راوی ایکسپریس ٹرین آج سے دوبارہ چلے گی

100،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

100،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

لاہور(این این آئی )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کی جانب سے جاری کئے جانے والے 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی ۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈزکاپہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام 2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرا انعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہوں گے۔1500روپے کے… Continue 23reading 100،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

سعودیہ نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دیا جس پر 3.2 فیصد شرح سود ہے، وزیر خزانہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

سعودیہ نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دیا جس پر 3.2 فیصد شرح سود ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر رکھے گا۔اپنے بیان میں مشیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کے مرکزی بینک میں 3 ارب ڈالر رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب 1.2 ارب ڈالر موخر تیل کی ادائیگیوں کیلئے بھی… Continue 23reading سعودیہ نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دیا جس پر 3.2 فیصد شرح سود ہے، وزیر خزانہ

برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے فی کلواضافہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے فی کلواضافہ

لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے351روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے242روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے172روپے فی درجن رہی۔

سی این جی قلت،پٹرول استعمال میں اضافے کا امکان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

سی این جی قلت،پٹرول استعمال میں اضافے کا امکان

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں سی این جی کے بڑھتے ہوئے نرخ اور قلت کے باعث پٹرول کی کھپت میں50ہزار ٹن ماہانہ اضافے کاامکان ہے ۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق سی این جی کے بڑھتے ہوئے نرخ اور طویل دورانیہ کی بندش نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت اور در آمد کے حوالے سے خطرے… Continue 23reading سی این جی قلت،پٹرول استعمال میں اضافے کا امکان

میٹریل کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے حکومت کا تعمیراتی شعبے کومزید سبسڈی دینے کا فیصلہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

میٹریل کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے حکومت کا تعمیراتی شعبے کومزید سبسڈی دینے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)مہنگائی کی وجہ سے بلڈرز نے پرانے ریٹس پر گھروں کی تعمیربارے تحفظات کا اظہار کردیا جس کے باعث حکومت نے تعمیراتی شعبے کو مزید سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ترجمان نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی عاصم شوکت علی کے مطابق حکومت نے تعمیراتی شعبے کو مزید سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔… Continue 23reading میٹریل کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے حکومت کا تعمیراتی شعبے کومزید سبسڈی دینے کا فیصلہ

تمام ٹیکسز ختم کر کے صرف 20 فیصد پرچیز ٹیکس سے112 کھرب اکٹھے کئے جا سکتے ہیں‘پاکستان ٹیکس فورم

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

تمام ٹیکسز ختم کر کے صرف 20 فیصد پرچیز ٹیکس سے112 کھرب اکٹھے کئے جا سکتے ہیں‘پاکستان ٹیکس فورم

لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیکس فورم کے چیئرمین ذوالفقار خان نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم عمران خان عوام کو حقیقی ریلیف اور ملککو غیر ملکی قرضوں کے چنگل سے چھٹکارا دلانا چاہتے ہیںتو فوری طو رپر موجود ہ ٹیکس نظام کوتبدیل کیا جائے،مختلف مدوںمیں40سے زائد ٹیکسز کے باوجود ٹیکس مشینری کے لئے50 کھرب… Continue 23reading تمام ٹیکسز ختم کر کے صرف 20 فیصد پرچیز ٹیکس سے112 کھرب اکٹھے کئے جا سکتے ہیں‘پاکستان ٹیکس فورم

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے ٹریڈنگ سسٹم کا نفاذ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے ٹریڈنگ سسٹم کا نفاذ

لاہور( این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں (آج)پیر سے نئے ٹریڈنگ سسٹم کا نفاذ ہو گا، اس سلسلے میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں 20سال پرانے ٹریڈنگ سسٹم سے کام چلایا جارہا تھا ، نئے ٹریڈنگ سسٹم سے ٹریڈنگ میں تیزی اور شفافیت میں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے ٹریڈنگ سسٹم کا نفاذ

1 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 2,061