ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے اضافہ،فارمی انڈے 5روپے سستے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے اضافہ،فارمی انڈے 5روپے سستے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے360روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت4روپے اضافے سے248روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت5روپے کمی سے158روپے فی درجن رہی۔

برآمدات 27.32 فیصد اضافے سے 6 ارب 96کروڑ ڈالر ریکارڈکئے گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

برآمدات 27.32 فیصد اضافے سے 6 ارب 96کروڑ ڈالر ریکارڈکئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے 100فیصد سے بڑھ گیا،ادارہ شماریات نے پہلی سہ ماہی میں بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیئے، برآمدات 27.32 فیصد اضافے سے 6 ارب 96کروڑ ڈالر ریکارڈ کئے گئے گذشتہ سال 5 ارب 47کروڑ ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں ،درآمدات 65.08فیصد… Continue 23reading برآمدات 27.32 فیصد اضافے سے 6 ارب 96کروڑ ڈالر ریکارڈکئے گئے

آگئی تے چھا گئی، سستی ترین موٹر سائیکل آگئی،خریداروں کا رش

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

آگئی تے چھا گئی، سستی ترین موٹر سائیکل آگئی،خریداروں کا رش

مکوآنہ (این این آئی)آج کے اس دور میں مہنگی موٹر سائیکل خریدنے سے تنگ اور پٹرول کی آسمان کو چھوتی قیمتوں سے پریشان موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایک بہت بڑیخوش خبری سامنے آ گئی ہے کہ اب پاکستان میں الیکٹرک انجن سے چلنے والی موٹر سائیکلیں تیار کی جارہی ہی ں۔جسے 50 کلومیٹر کی… Continue 23reading آگئی تے چھا گئی، سستی ترین موٹر سائیکل آگئی،خریداروں کا رش

کورونا کی وجہ سے ایئرلائن انڈسٹری کا نقصان 200 ارب ڈالرسے تجاوز کرگیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

کورونا کی وجہ سے ایئرلائن انڈسٹری کا نقصان 200 ارب ڈالرسے تجاوز کرگیا

کراچی(این این آئی)عالمگیر وبا کورونا کی وجہ سے دنیا بھر کی ہوا بازی کی صنعت کو پہنچنے والا نقصان 200 ارب ڈالر سے بڑھ گیا ہے۔عالمگیر وبا کورونا نے دنیا بھر میں کچھ نئی صنعتوں کو بے تحاشا فروغ دیا تو ہمیشہ سے منافع میں رہنے والی کچھ صنعتیں ریت کی دیوار کی طرح زمین… Continue 23reading کورونا کی وجہ سے ایئرلائن انڈسٹری کا نقصان 200 ارب ڈالرسے تجاوز کرگیا

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو ہو گی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)قومی بچت سیونگ اسکیم کے تحت 750روپے مالیت کے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہوگی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے3 انعامات جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 21روپے اضافہ اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 21روپے اضافہ اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کے رجحان جاری ہے ۔ برائلر گوشت کی قیمت مزید 21روپے اضافے سے349روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے171روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔یاد رہے کہ برائلر گوشت… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 21روپے اضافہ اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

پٹرولیم مصنوعات اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا شاخسانہ ، موٹر سائیکل اور اسکے سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا شاخسانہ ، موٹر سائیکل اور اسکے سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پشاور(آن لائن ) ڈالر مہنگا ہونے اور خام مال کی قیمت بڑھنے کے باعث موٹر سائیکل اور اس کے سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں 10ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے باعث غریب سواری موٹر سائیکل کا استعمال بھی بند ہونا شروع ہوگیا ہے مختلف کمپنیوں کی جانب سے موٹر سائیکل کی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا شاخسانہ ، موٹر سائیکل اور اسکے سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ڈسکوز کے نقصانات میں اضافہ وصولیوں میں کمی، بجلی کمپنیوں کے نقصانات کے نئے اعدادوشمار جاری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

ڈسکوز کے نقصانات میں اضافہ وصولیوں میں کمی، بجلی کمپنیوں کے نقصانات کے نئے اعدادوشمار جاری

اسلام آباد (این این آئی)ڈسکوز کے نقصانات میں اضافہ وصولیوں میں کمی،بجلی کمپنیوں کے نقصانات کے نئے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات 38.55 فیصد تک پہنچ گئے ، دستاویز کے مطابق مالی سال 2020-21 میں حیسکو کے ترسیل و تقسیم نقصانات 38.55 فیصد رہے ،پیسکو کے نقصانات 38.18… Continue 23reading ڈسکوز کے نقصانات میں اضافہ وصولیوں میں کمی، بجلی کمپنیوں کے نقصانات کے نئے اعدادوشمار جاری

پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے کویت آپریشن کا دوبارہ آغاز کردیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے کویت آپریشن کا دوبارہ آغاز کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے کویت آپریشن کا دوبارہ آغاز کردیا ۔پاکستانی جہازوں اور پائلٹس پر کویت نے خود ساختہ پابندی لگا رکھی تھی، پابندی کے باعث قومی ائیرلائن کویت نہیں جا سکتی تھی جبکہ کویتی ائیرلائن آزادانہ پاکستان پرواز کررہی تھی۔ پی آئی اے کی جانب سے معاملہ پہلے سفارتی… Continue 23reading پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے کویت آپریشن کا دوبارہ آغاز کردیا

1 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 2,061