ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید15روپے فی کلو اضافہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید15روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے328روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت170روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔یاد رہے کہ برائلر گوشت کی قیمت میںمجموعی طو رپر 29روپے فی کلو اضافہ ریکارڈکیا گیا۔

ریلوے اپنے ہی ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کا 16 ارب روپے کا نادہندہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

ریلوے اپنے ہی ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کا 16 ارب روپے کا نادہندہ

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے اپنے ہی ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کا 16 ارب روپے کا نادہندہ بن گیا۔پاکستان ریلوے کے مالی وانتظامی حالات دن بدن بدتر ہوتے جا رہے ہیں، ایک طرف ریلوے انتظامیہ اپنی مال گاڑیاں اور مسافر ٹرینیں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کر چکی ہے تو دوسری… Continue 23reading ریلوے اپنے ہی ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کا 16 ارب روپے کا نادہندہ

ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات سمیت کرنٹ اکائونٹ خسارے میں اضافہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات سمیت کرنٹ اکائونٹ خسارے میں اضافہ

کراچی(این این آئی)ملک کے ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات سمیت کرنٹ اکائونٹ خسارے میں اضافہ ہوا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ ماہانہ معاشی آئوٹ لک جاری کردی ہے۔وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ معاشی آئوٹ لک میں کہا گیا ہے کہ نان ٹیکس آمدنی اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ… Continue 23reading ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات سمیت کرنٹ اکائونٹ خسارے میں اضافہ

ایف بی آر کے دفاتررات بارہ بجے تک کام کرتے رہیں گے

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

ایف بی آر کے دفاتررات بارہ بجے تک کام کرتے رہیں گے

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے دفاتر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کیلئے آج ( جمعرات) بھی رات بارہ بجے تک کام کرتے رہیں گے۔ ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کی غرض سے دفاتر کے اوقات کار بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا تھا ۔ایف بی آر… Continue 23reading ایف بی آر کے دفاتررات بارہ بجے تک کام کرتے رہیں گے

اسٹیٹ بینک کی پابندیوں سے درآمدی کار کے شعبے کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی آئیگی

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

اسٹیٹ بینک کی پابندیوں سے درآمدی کار کے شعبے کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی آئیگی

لاہور( این این آئی )آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی پابندیوں کے نتیجے میں درآمدی کار کے شعبے کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی آئے گی کیونکہ درآمدی گاڑیوں کے تقریباً 20 فیصد خریدار آٹو فنانسنگ کی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ایک… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی پابندیوں سے درآمدی کار کے شعبے کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی آئیگی

ایف بی آر کی ویب سائٹ پر سائبر حملے سے پورے نظام کا ڈھانچہ بری طرح متاثر ہوا ہے‘پاکستان ٹیکس بار

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

ایف بی آر کی ویب سائٹ پر سائبر حملے سے پورے نظام کا ڈھانچہ بری طرح متاثر ہوا ہے‘پاکستان ٹیکس بار

لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے بھی آئرس سسٹم کے نقائص اور بعض قانونی پیچیدگیوں کی وجہ مالی سال 2021ء کے گوشوارے جمع کرانے کیلئے مقررہ 30ستمبر کی تاریخ میں 90روز کی توسیع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ فیصلہ ملک کے بہترین مفاد کا حامل ہوگا۔ایسوسی ایشن کے صدر… Continue 23reading ایف بی آر کی ویب سائٹ پر سائبر حملے سے پورے نظام کا ڈھانچہ بری طرح متاثر ہوا ہے‘پاکستان ٹیکس بار

ڈومیسٹک پروازوں پر 500،بین الاقوامی پروازوںپر4500روپے فی ٹکٹ ادا کرنا ہونگے، سول ایوی ایشن

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

ڈومیسٹک پروازوں پر 500،بین الاقوامی پروازوںپر4500روپے فی ٹکٹ ادا کرنا ہونگے، سول ایوی ایشن

لاہور( این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ملکی وغیرملکی ایئرلائنز عملے سے ایمبارکیشن چارجز وصول کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مراسلہ جاری کر دیا ۔سی اے اے کے مطابق تمام ایئرلائنز عملے کو ٹکٹس پر اب ایمبارکیشن چارجز دینا ہوں گے، ڈومیسٹک پروازوں پر 500روپے ایمبارکیشن فیس اداکرناہوگی جبکہ بین الاقوامی پروازوں پر4500… Continue 23reading ڈومیسٹک پروازوں پر 500،بین الاقوامی پروازوںپر4500روپے فی ٹکٹ ادا کرنا ہونگے، سول ایوی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے 302روپے فی کلو تک پہنچ گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے 302روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے302روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے208روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

1 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 2,061