لاہور( این این آئی)ملٹی نیشنل کمپنی نے ڈبہ پیک دودھ کی قیمت میں20روپے لیٹر اضافہ کر دیا جبکہ مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔ ملٹی نیشنل کمپنی نے 250ایم ایل دودھ کے ڈبے کی قیمت 5روپے اضافے سے70روپے جبکہ 1000ایم ایل دودھ ڈبے کی قیمت20روپے اضافے سے280روپے مقرر کر دی ۔قیمت میں اضافے کا اطلاق 15 جولائی سے ہوگا۔جنوری میں فی لیٹر دودھ230روپے دستیاب تھا۔مصالحہ جات بنانے والی کمپنیوں نے بھی قیمتوں میں10سے140روپے تک اضافہ کردیا۔ 40روپے والے ساشے کی قیمت10روپے اضافے سے 50روپے ، 50گرام وزن والے ڈبے کی قیمت 10روپے اضافے سے110روپے ،ڈبل پیک کی قیمت 20روپے اضافے سے 210روپے جبکہ دانے دار حلیم کے ڈبے کی قیمت140روپے اضافے سے 330روپے مقرر کر دی گئی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری



















































