مجموعی قرضوں کا بوجھ ریکارڈ 58 ہزار 962 ارب روپے ہوگیا
پاکستان کا ہرشہری ڈھائی لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہے’رپورٹ لاہور( این این آئی)ملک پر مجموعی قرضوں کا بوجھ ریکارڈ 58 ہزار962 ارب روپے ہوگیا۔میڈیا رپورٹ میں اعدادوشمار کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ 31 مئی 2023 تک ملک کا مجموعی قرضہ 58962 ارب روپے ہو گیا جو گزشتہ سال کے مجموعی قرضوں سے… Continue 23reading مجموعی قرضوں کا بوجھ ریکارڈ 58 ہزار 962 ارب روپے ہوگیا
































