جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا

datetime 7  جولائی  2023 |

کراچی: انٹربینک میں آج امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے بعد سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں معمولی کمی اور معمولی اضافے سے ڈالر اوپر نیچے ہورہا ہے جب کہ گزشتہ روز بھی ڈالر کے ریٹ میں معمولی کمی ہوئی اور امریکی ڈالر کاروبار کے اختتام پر 37 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔آج جمعہ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ایک ڈالر ایک روپے 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک مارکیٹ میں ایک ڈالر 278 روپے ایک پیسے کا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 281 روپے کا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…