کرنسی مارکیٹ میں روپے کا زبردست کم بیک ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مزیدسستا ہوگیا،فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 166.60 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے ۔دوسری طرف سٹاک ایکسچینج کا بھی مثبت آغاز ہوا ہے اور 67 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو… Continue 23reading کرنسی مارکیٹ میں روپے کا زبردست کم بیک ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی