پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

انٹربینک میں امریکی ڈالرمہنگا ہوگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

انٹربینک میں امریکی ڈالرمہنگا ہوگیا

اسلام آباد، کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ،سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد وشمار میں آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 19پیسے اضافہ ہوا، گزشہ روز مارکیٹ بند ہونے سے پہلے انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 159.27روپے تھا… Continue 23reading انٹربینک میں امریکی ڈالرمہنگا ہوگیا

ملکی ز رمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں غیر معمولی اضافہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

ملکی ز رمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں غیر معمولی اضافہ

کراچی (این این آئی) گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں46کروڑ68لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 20ارب55 ڈالرز کی سطح کو بھی عبور کر گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق20 نومبر کو مجموعی ذخائر کی مالیت 20 ارب 8 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کی سطح سے بڑھ کر20ارب55کروڑ24لاکھ ڈالر… Continue 23reading ملکی ز رمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں غیر معمولی اضافہ

برطانیہ کی معیشت 300 سال کی سب سے بدترین مندی کا شکار

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

برطانیہ کی معیشت 300 سال کی سب سے بدترین مندی کا شکار

لندن ( آن لائن ) برطانیہ کی معیشت 300 سال کی سب سے بد ترین مندی کا شکار ہوگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا کے باعث پابندیوں کی وجہ سے برطانوی معیشت شدید تباہی کا شکار ہو گئی ہے۔ برطانوی وزیرخزانہ کے مطابق اس سال معیشت میں 11.3 فیصد کمی ہوئی ہے۔ وزیرخزانہ رشی سناک… Continue 23reading برطانیہ کی معیشت 300 سال کی سب سے بدترین مندی کا شکار

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گرگئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گرگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح جب مارکیٹ کا آغاز ہوا تو کاروبار کے ابتدا میں ہی امریکی ڈالر 13پیسے سستا ہوا لیکن یہ سلسلہ زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکا، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری اعداد و شمار کے مطابق مارکیٹ بندہونے سے پہلے آج ڈالر کی قیمت میں کل ایک پیسے کی کمی ہوئی… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گرگئی

مارکیٹ کھلتے ہی ڈالر کی قیمت مزید نیچے گرگئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

مارکیٹ کھلتے ہی ڈالر کی قیمت مزید نیچے گرگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 13 پیسے سستا ہو گیاہے جس کے بعد اب ڈالر 159 روپے 28 پیسے سے کم ہو کر 159 روپے 15 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز تیزی دیکھنے میں آ ئی ہے، 100 انڈیکس گزشتہ روز… Continue 23reading مارکیٹ کھلتے ہی ڈالر کی قیمت مزید نیچے گرگئی

گزشتہ 2روز میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ڈرامائی کمی ،برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی گر گئیں 

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

گزشتہ 2روز میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ڈرامائی کمی ،برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی گر گئیں 

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کو بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث ڈالر 160روپے کی سطح  سے بھی نیچے آگیاجب کہ یورو اور برطانوی پاونڈکی قدر میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان… Continue 23reading گزشتہ 2روز میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ڈرامائی کمی ،برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی گر گئیں 

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر سونے کی قیمت مزید گر گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر سونے کی قیمت مزید گر گئی

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید200روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار300روپے کی سطح پر آگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 6ڈالر کی کمی سے1809ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر سونے کی قیمت مزید گر گئی

یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی کے بعد دال ماش بھی غائب

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی کے بعد دال ماش بھی غائب

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر کے یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی بحران، آٹا بحران اور گھی بحران کے بعد اب دال بحران نے بھی سر اٹھا لیا ہے بتایا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹوروں پر سستے گھی کے ساتھ ساتھ دال ماش بھی غائب ہو کر رہ گئی ہے۔ مختلف اشیاء یوٹیلیٹی سٹور پر… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی کے بعد دال ماش بھی غائب

مارکیٹ بند ہونے سے پہلے ڈالر کا ریٹ مزید نیچے گر گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

مارکیٹ بند ہونے سے پہلے ڈالر کا ریٹ مزید نیچے گر گیا

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )مارکیٹ بند ہونے سے پہلے امریکی کرنسی کی قیمت مزید نیچے آگئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری اعدادوشمار کے مطابق آج مارکیٹ بند ہونے سے پہلے ڈالر کا ریٹ 159.28روپے کی سطح پر آگیا ،جبکہ گزشتہ روز ڈالر 160.09روپے پر بند ہوا تھا، آج صبح… Continue 23reading مارکیٹ بند ہونے سے پہلے ڈالر کا ریٹ مزید نیچے گر گیا

1 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 1,911