ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 24 سے 29 ہزار تک اضافہ

datetime 6  جولائی  2023 |

لاہور( این این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 24 سے 29 ہزار تک اضافہ کر دیا۔یاماہا موٹر بائیک کے ماڈل وائے بی زی 24 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 80 ہزار 500 کی ہوگی۔وائے بی زی ،ڈی ایکس 26500 اضافے سے 4 لاکھ 8 ہزار ،وائے بی آر 27500 اضافے سے 4 لاکھ 19 ہزار روپے ،وائے بی آر جی 29 ہزار اضافے سے 4 لاکھ36 ہزار جبکہ وائے بی آر جی میٹ ڈارک گرے اور اورنج 29ہزار اضافے سے 4 لاکھ 39 ہزار میں دستیاب ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…