ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پیر دنیا بھر میں ریکارڈ گرم ترین دن رہا’ درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا

datetime 5  جولائی  2023 |

اگست 2016 میں عالمی درجہ حرارت 16.92 سینٹی گریڈ تھا، دنیا بھر میں ہیٹ ویوز چھائی ہوئی ہیں،امریکی قومی مرکز ماحولیاتی
واشنگٹن(این این آئی)پیر کا دن دنیا بھر میں گرم ترین دن رہا جبکہ اس سال گرمی کے مزید ریکارڈز ٹوٹنے کا بھی امکان ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی قومی مرکز ماحولیاتی نے بتایاکہ پیر کا دن عالمی سطح پر ریکارڈ کیا گیا جو اب تک کا گرم ترین دن تھا، اوسط عالمی درجہ حرارت 17.01 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔امریکی قومی مرکز ماحولیاتی کے مطابق اگست 2016 میں عالمی درجہ حرارت 16.92 سینٹی گریڈ تھا، دنیا بھر میں ہیٹ ویوز چھائی ہوئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکا شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جبکہ چین میں بھی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ہیٹ ویو جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق شمالی افریقا میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب رہا جبکہ انٹارکٹیکا میں اس وقت موسم سرما میں غیرمعمولی طور پر زیادہ درجہ حرارت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…