مشرق وسطیٰ میں غیر مستحکم سیاسی حالات ترقی کی راہ میں حائل ہیں، آئی ایم ایف

28  اکتوبر‬‮  2019

مشرق وسطیٰ میں غیر مستحکم سیاسی حالات ترقی کی راہ میں حائل ہیں، آئی ایم ایف

نیویارک(این این آئی )بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )نے اپنی رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں اقتصادی و سماجی ترقی میں غیر مستحکم سیاسی حالات حائل ہیں۔ اس کے علاوہ ترقی کی رفتار میں پائی جانے والی سست روی خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھا ئوکا نتیجہ بھی ہے۔… Continue 23reading مشرق وسطیٰ میں غیر مستحکم سیاسی حالات ترقی کی راہ میں حائل ہیں، آئی ایم ایف

پی آئی اے کی بہتری ، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا

28  اکتوبر‬‮  2019

پی آئی اے کی بہتری ، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا

کراچی(این این آئی)خسارے میں ڈوبی قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کی بہتری کے لیے حکومت نے اہم اقدام اٹھالیا۔قرضوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے بینکوں سے معاملات طے پا گئے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے قرضے ری شیڈول ہوں گے،جس کے لیے بینک رضامند ہوگئے ہیں اور اس ضمن میں نیشنل… Continue 23reading پی آئی اے کی بہتری ، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا

آٹے کا بحران ،حکومت کو عوا م کی مشکلات کا احساس ہوہی گیا، بڑا قدم اٹھا لیا

28  اکتوبر‬‮  2019

آٹے کا بحران ،حکومت کو عوا م کی مشکلات کا احساس ہوہی گیا، بڑا قدم اٹھا لیا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے فلورملز اور آٹا چکیوں کو سرکاری گندم کے کوٹے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاہے، کوٹہ استعمال نہ کرنے والی فلور ملز کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر سندھ حکومت… Continue 23reading آٹے کا بحران ،حکومت کو عوا م کی مشکلات کا احساس ہوہی گیا، بڑا قدم اٹھا لیا

ملکی سیاست میں تیزی نے اسٹاک مارکیٹ کو ڈبودیا، سرمایہ کاروں کا بڑا نقصان

27  اکتوبر‬‮  2019

ملکی سیاست میں تیزی نے اسٹاک مارکیٹ کو ڈبودیا، سرمایہ کاروں کا بڑا نقصان

کراچی(این این آئی) ملکی سیاست میں تیزی نے اسٹاک مارکیٹ کو دوبارہ مندی کا شکار کردیا،مارکیٹ میں مسلسل تین ہفتے مجموعی طورپرتیزی کے بعدگذشتہ کاروباری ہفتے کے دوران اتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی،سرمایہ کاروں کے 34کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے جبکہ کے ایس ای100انڈیکس200پوائنٹس کمی کے بعد33600پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک… Continue 23reading ملکی سیاست میں تیزی نے اسٹاک مارکیٹ کو ڈبودیا، سرمایہ کاروں کا بڑا نقصان

مسلم لیگ ن کی وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم، اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں

27  اکتوبر‬‮  2019

مسلم لیگ ن کی وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم، اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے دور میںشروع کی گئی وزیراعظم یوتھ بزنس لون اسکیم کے تحت ساڑھے پانچ سال میں 26 ارب 76 کروڑ روپے کے قرضے جاری کیے گئے، اسٹیٹ بینک کے مطابق نوجوانوں کو قرضے دینے کا سلسلہ مالی سال 2019 میں بھی جاری رہا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں وزیراعظم… Continue 23reading مسلم لیگ ن کی وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم، اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی تیاریاں اب کی بار ایک نہ 2روپے بلکہ کتنے روپے فی یونٹ اضافہ ہوگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

27  اکتوبر‬‮  2019

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی تیاریاں اب کی بار ایک نہ 2روپے بلکہ کتنے روپے فی یونٹ اضافہ ہوگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

کراچی(این این آئی)بجلی کی قیمت میں مزید 2روپے 97پیسے یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)ستمبر2019 کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2روپے 97پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی سماعت 30اکتوبر کو کرے گی ۔بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی(سی… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی تیاریاں اب کی بار ایک نہ 2روپے بلکہ کتنے روپے فی یونٹ اضافہ ہوگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

نئے پاکستان میں ٹرینیں ٹائم پر نہ ہی پروازیں عوام ذہنی مریض بن کر رہ گئے

27  اکتوبر‬‮  2019

نئے پاکستان میں ٹرینیں ٹائم پر نہ ہی پروازیں عوام ذہنی مریض بن کر رہ گئے

لاہور( این این آئی )اندرون اوربیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 11پروازیں منسوخ جبکہ 4تاخیر کا شکار رہیں، انتظامیہ کے دعوئوں کے باوجود مسافر ٹرینوں کا شیڈول بھی بروقت نہ ہو سکا ۔ائیر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز 401اور آنے والی پرواز 402،پی آئی اے کی ملتان جانے والی پرواز 683اور آنے والی… Continue 23reading نئے پاکستان میں ٹرینیں ٹائم پر نہ ہی پروازیں عوام ذہنی مریض بن کر رہ گئے

7500اور25000مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

27  اکتوبر‬‮  2019

7500اور25000مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو لاہوراور ملتان میں ہو گی ۔7500 روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7500 روپے والے 1 کروڑ 50 لاکھ کاایک ، دوسرے انعام میں 50 لاکھ کے 3 انعامات جبکہ تیسرے انعام 93000 روپے کے 1696 انعاماتتقسیم کئے… Continue 23reading 7500اور25000مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی