ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

گزشتہ 2 روز میں سونے کی قیمت11ہزار روپے فی تولہ گِرگئی

datetime 5  جولائی  2023 |

کراچی:  پاکستان اور آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی ڈالر کی قدر تیزی سے گرتی جارہی ہے، جس کے باعث فی تولہ سونےکی قیمت میں صرف دو روز میں 11000 روپے کمی ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 8800 روپے کمی ہوئی تھی۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے کے باعث آج منگل کو ملک میں ایک تولہ سونے کے بھاؤ میں مزید 2200 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار887 روپے کم ہونے کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 75 ہزار754 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کو بھی ریورس گیئر لگ گیا ہے، ڈالر مزید 11 روپے سستا ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…