پی آئی اے نے کاک پٹ کریو کا بین الاقوامی جنرل ڈیکلریشن ٹریول ختم کردیا
لاہور( این این آئی)قومی ایئرلائن نے غیرضروری اخراجات کم کرنے کیلئے کاک پٹ کریو کا بین الاقوامی جنرل ڈیکلریشن(جی ڈی)ٹریول ختم کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیف ایچ آر ڈپارٹمنٹ عامر الطاف نے بین الاقوامی جنرل ڈیکلریشن ٹریول کے خاتمے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔قومی ایئرلائن عملے کو اب صرف ڈومیسٹک فلائٹ پر جی ڈی… Continue 23reading پی آئی اے نے کاک پٹ کریو کا بین الاقوامی جنرل ڈیکلریشن ٹریول ختم کردیا




























