اندرون و بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 8پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار

2  ‬‮نومبر‬‮  2019

اندرون و بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 8پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار

لاہور( این این آئی)اندرون و بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 8پروازیں منسوخ اور3تاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں اور ان کے عزیز وا قارب کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔ائیر بلیو کی کراچی جانے والی پروازز 401اورآنے والی پرواز 402، مشہد جانے والی پرواز 6308،پی آئی اے کی ابوظہبی… Continue 23reading اندرون و بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 8پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار

امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات میں اضافہ

2  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات میں اضافہ

تہران (آن لائن) ایران کے پلدشت کسٹم سے رواں سال کے دوران مصنوعات کی برآمدات میں 83 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جن کی مالیت 6.2 کروڑ ڈالر ہے۔صوبے مغربی آذربائیجان کے علاقے پلدشت میں واقع صنم بلاغی کسٹم کے دائریکٹر مینجر وحید حسن زادہ نے کہا کہ رواں سال کے دوران اس… Continue 23reading امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات میں اضافہ

40لاکھ سے زائد نوکریاں۔۔۔!!! بیروزگاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

2  ‬‮نومبر‬‮  2019

40لاکھ سے زائد نوکریاں۔۔۔!!! بیروزگاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(آن لائن) ادائیگیوں کے نئے نظام سے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کو 7فیصد تک بڑھانے کے علاوہ روزگار کے 40 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نیشنل پیمنٹ سسٹم سٹریٹیجی جاری کی ہے جس کے تحت فنانشل مارکیٹ انفراسٹرکچر (ایف… Continue 23reading 40لاکھ سے زائد نوکریاں۔۔۔!!! بیروزگاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پاکستانی معیشت کس طرف گامزن ہو گئی ، اطالوی سفیر نے بڑا انکشاف کر دیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستانی معیشت کس طرف گامزن ہو گئی ، اطالوی سفیر نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، معیشت کو دستاویزی شکل دے کر پاکستان دنیا کی 20 بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہو سکتا ہے۔ پاکستان میں اٹلی کے سفیر سٹیفانو پونٹیکروو نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا حجم 300 ارب ڈالر سے زیادہ ہے تاہم 80 فیصد معیشت غیر… Continue 23reading پاکستانی معیشت کس طرف گامزن ہو گئی ، اطالوی سفیر نے بڑا انکشاف کر دیا

ملک میں سریے کی قیمتوں میں فی ٹن کتنے ہزار رو پےکمی کی گئی ، خبر پڑھ کر خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ جائیگی

2  ‬‮نومبر‬‮  2019

ملک میں سریے کی قیمتوں میں فی ٹن کتنے ہزار رو پےکمی کی گئی ، خبر پڑھ کر خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ جائیگی

اسلام آباد(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں لوہے اور سٹیل کی قیمتوں جبکہ مقامی مارکیٹ میں لوہے اور سٹیل کی مصنوعات کی طلب میں کمی سے ملک میں سریا کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے فی ٹن کی کمی ہوئی ہے۔جے ایس گلوبل کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سست روی کے باعث قیمتوں میں… Continue 23reading ملک میں سریے کی قیمتوں میں فی ٹن کتنے ہزار رو پےکمی کی گئی ، خبر پڑھ کر خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ جائیگی

رواں مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟پی بی ایس کے اعداد و شمار جاری

2  ‬‮نومبر‬‮  2019

رواں مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟پی بی ایس کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران جوتوں کی برآمدات میں 26.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2019ء کے دوران برآمدات کا حجم 37.1 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے… Continue 23reading رواں مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟پی بی ایس کے اعداد و شمار جاری

او ایل ایکس پاکستان کے زیر انتظام 2روزہ پراپرٹی ایکسپو جنوری میں ہو گی

2  ‬‮نومبر‬‮  2019

او ایل ایکس پاکستان کے زیر انتظام 2روزہ پراپرٹی ایکسپو جنوری میں ہو گی

اسلام آباد(آن لائن)او ایل ایکس پاکستان کے زیر انتظام ملک کی سب سے بڑی 2روزہ پراپرٹی ایکسپو آئندہ سال جنوری 2020ء میں منعقد ہو گی۔ او ایل ایکس کے حکام نے کہا ہے کہ 2روزہ پراپرٹی ایکسپو کا نعقاد 18 اور 19 جنوری 2020ء کو یہاں پاک چائنہ فرینڈشپ سینٹر میں ہو گا۔دو روزہ نمائش… Continue 23reading او ایل ایکس پاکستان کے زیر انتظام 2روزہ پراپرٹی ایکسپو جنوری میں ہو گی

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

2  ‬‮نومبر‬‮  2019

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک(آن لائن) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی ،جس کی وجہ طلب کا کم ہونا ہے۔ایکسچینج میں وقفے پر روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.20 سینٹ (0.31 فیصد ) گر کر 64.24 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 31568 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے… Continue 23reading انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

آزادی مارچ اوردھرنے کے باوجودپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں مزیداضافہ،نفسیاتی حد بحال

1  ‬‮نومبر‬‮  2019

آزادی مارچ اوردھرنے کے باوجودپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں مزیداضافہ،نفسیاتی حد بحال

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی34300کی نفسیاتی حدبحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں مزید8ارب36کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت14.59فیصدکم جبکہ48.71فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔… Continue 23reading آزادی مارچ اوردھرنے کے باوجودپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں مزیداضافہ،نفسیاتی حد بحال