ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کا چینی کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی مکمل چھوٹ دینے کا فیصلہ

datetime 20  اگست‬‮  2020

حکومت کا چینی کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی مکمل چھوٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)درآمد کی جانے والی 3 لاکھ میٹرک ٹن ریفائننڈ کرسٹل وائٹ شوگر(چینی) کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی مکمل چھوٹ ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک میں چینی بحران پر قابو پانے اور چینی کی قیمتوں کو معمول پر لانی کے لئے تین لاکھ… Continue 23reading حکومت کا چینی کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی مکمل چھوٹ دینے کا فیصلہ

پاکستان آموں کی 72 ملین ڈالر کی برآمد کرنے میں کامیاب، سالانہ ہدف سے بھی زیادہ آموں کی برآمد

datetime 20  اگست‬‮  2020

پاکستان آموں کی 72 ملین ڈالر کی برآمد کرنے میں کامیاب، سالانہ ہدف سے بھی زیادہ آموں کی برآمد

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آموں کی 72 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کرنے میں کامیاب ہو گیا، عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ سالانہ ٹارگٹ سے بھی زیادہ عام ایکسپورٹ کئے گئے، انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہم اب تک 1 لاکھ پچیس ہزار ٹن آم ایکسپورٹ کر چکے ہیں اور 72… Continue 23reading پاکستان آموں کی 72 ملین ڈالر کی برآمد کرنے میں کامیاب، سالانہ ہدف سے بھی زیادہ آموں کی برآمد

ایمریٹس کا پاکستان کے اہم شہر کے لئے پروازوں کی آمد و رفت کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان

datetime 20  اگست‬‮  2020

ایمریٹس کا پاکستان کے اہم شہر کے لئے پروازوں کی آمد و رفت کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان

کراچی (این این آئی) ایمریٹس نے سیالکوٹ سے اپنی پروازوں کی آمد و رفت کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ اس تبدیلی کی بدولت مسافر براستہ دبئی دنیا کے چھ براعظموں کے 75 شہروں کے نیٹ ورک تک بہتر انداز سے رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ دبئی کے مقامی وقت کے مطابق پروازوں کے… Continue 23reading ایمریٹس کا پاکستان کے اہم شہر کے لئے پروازوں کی آمد و رفت کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

datetime 20  اگست‬‮  2020

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت2500روپے کی کمی سے ایک لاکھ17ہزار500 روپے ہوگئی۔ گذشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 50ڈالرکی کمی سے1935ڈالر ہو گئی جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2500روپے کی کمی ہوئی جس سے ایک… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

چکن کی قیمت 4 سال کی کم ترین سطح پر، انڈے بھی سستے

datetime 20  اگست‬‮  2020

چکن کی قیمت 4 سال کی کم ترین سطح پر، انڈے بھی سستے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) برائلر چکن کی فی کلو قیمت کم ترین سطح پر آ گئی، ایک کلو چکن کی قیمت 97 روپے تک پہنچ گئی، ہول سیل مارکیٹ میں برائلر چکن اور انڈوں کی قیمت چار سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ فی کلو چکن 97روپے تک جبکہ ایک درجن انڈوں کی قیمت… Continue 23reading چکن کی قیمت 4 سال کی کم ترین سطح پر، انڈے بھی سستے

بڑا بریک تھرو چین اور امریکہ کا تجارتی مذاکرات کے آغاز پر اتفاق

datetime 20  اگست‬‮  2020

بڑا بریک تھرو چین اور امریکہ کا تجارتی مذاکرات کے آغاز پر اتفاق

بیجنگ (آن لائن) چین اور امریکہ نے آئندہ چند دنوں میں تجارتی مذاکرات کے آغاز پر اتفاق کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت کامرس کے ترجمان گاو فینگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پہلے مرحلے کے تجا رتی معاہدے میں پیشرفت کے لئے آئندہ چند دنوں… Continue 23reading بڑا بریک تھرو چین اور امریکہ کا تجارتی مذاکرات کے آغاز پر اتفاق

یوٹیلیٹی سٹورز اپنی کارکردگی اور حکومتی سرپرستی سے خسارے سے نکل کر سب سے بڑا ٹیکس ادا کرنے والا ادارہ بن گیا

datetime 20  اگست‬‮  2020

یوٹیلیٹی سٹورز اپنی کارکردگی اور حکومتی سرپرستی سے خسارے سے نکل کر سب سے بڑا ٹیکس ادا کرنے والا ادارہ بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز اپنی کارکردگی اور حکومتی سرپرستی سے خسارے سے نکل کر سب سے بڑا ٹیکس ادا کرنے والا ادارہ بن گیا،سال18ـ2017ء میں ادارے کی 5.46 ارب کی انونٹری تھی ،مئی 2020 تک یوٹیلیٹی اسٹورز کی انونٹری 15 ارب روپے تک پہنچ گئی،سال 2017ـ18ء میں ادارہ کو 6.64 ارب روپے کے… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز اپنی کارکردگی اور حکومتی سرپرستی سے خسارے سے نکل کر سب سے بڑا ٹیکس ادا کرنے والا ادارہ بن گیا

پاکستان میں اسمارٹ فونز کی آن لائن خرید و فروخت میں بھرپور اضافہ، صرف ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے ماہانہ کتنے ارب تک پہنچ گئی؟

datetime 20  اگست‬‮  2020

پاکستان میں اسمارٹ فونز کی آن لائن خرید و فروخت میں بھرپور اضافہ، صرف ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے ماہانہ کتنے ارب تک پہنچ گئی؟

کراچی(این این آئی) پاکستان میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے موبائل فونز کی خریدو فروخت میں وقت گزرنے کے ساتھ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک میں صف اول کے ایک ای کامرس پلیٹ فارم او ایل ایکس پر ماہانہ موبائل فونز کی خرید و فروخت کی مالیت 3.75ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔… Continue 23reading پاکستان میں اسمارٹ فونز کی آن لائن خرید و فروخت میں بھرپور اضافہ، صرف ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے ماہانہ کتنے ارب تک پہنچ گئی؟

لاک ڈائون پابندی ختم ہونے کے بعد پاکستانی برآمدات میں تیزی سے اضافہ، انتہائی مثبت پیشرفت

datetime 19  اگست‬‮  2020

لاک ڈائون پابندی ختم ہونے کے بعد پاکستانی برآمدات میں تیزی سے اضافہ، انتہائی مثبت پیشرفت

کراچی(این این آئی)جون کے مقابلے میں جولائی میں پاکستان کی برآمدات 26 فیصد اضافے کے ساتھ 2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ماہرین کے مطابق کرونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈائون کے باعث پاکستان کی برآمدات محض 96 کروڑ ڈالر رہ تھی لیکن پابندیاں اٹھ جانے کے بعد… Continue 23reading لاک ڈائون پابندی ختم ہونے کے بعد پاکستانی برآمدات میں تیزی سے اضافہ، انتہائی مثبت پیشرفت

Page 599 of 1853
1 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 1,853