ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

غیر ملکی قرضوں کا حجم تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

غیر ملکی قرضوں کا حجم تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد ( آن لائن )وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر آوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر، نان ٹیکس آمدنی اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ برآمدات ،درآمدات، ایف بی آر محصولات میں اضافہ ہوا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح… Continue 23reading غیر ملکی قرضوں کا حجم تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ترسیلات زر، نان ٹیکس آمدنی اور براہ غیر ملکی سرمایہ میں کمی ریکارڈ کی گئی، وزرات خزانہ

datetime 30  اگست‬‮  2021

ترسیلات زر، نان ٹیکس آمدنی اور براہ غیر ملکی سرمایہ میں کمی ریکارڈ کی گئی، وزرات خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ کی ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آئوٹ لک رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق ترسیلات زر، نان ٹیکس آمدنی اور براہ غیر ملکی سرمایہ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔وزرات خزانہ کی رپورٹ کے مطابق برآمدات سمیت درآمدات، ایف بی آر محصولات اور بڑی صنعتوں کی پیداوار… Continue 23reading ترسیلات زر، نان ٹیکس آمدنی اور براہ غیر ملکی سرمایہ میں کمی ریکارڈ کی گئی، وزرات خزانہ

جولائی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 90 ملین ڈالر رہی

datetime 30  اگست‬‮  2021

جولائی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 90 ملین ڈالر رہی

کراچی(این این آئی) رواں مالی سال کے پہلے ماہ، جولائی میں خالص براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی)90 ملین ڈالر کے لگ بھگ رہی جو 8 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2020-21 میں ایف ڈی آئی کا حجم 129 ملین ڈالر تھا۔ گذشتہ مالی سال میں سب… Continue 23reading جولائی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 90 ملین ڈالر رہی

ریکارڈ بر آمدات کے باوجود بڑھتی ہوئی در آمدات کے باعث پیدا ہونے والا تجارتی خسارہ ملکی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بن گیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

ریکارڈ بر آمدات کے باوجود بڑھتی ہوئی در آمدات کے باعث پیدا ہونے والا تجارتی خسارہ ملکی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بن گیا

کراچی(این این آئی)گزشتہ مالی سال2020-21کے دوران 25.3ارب ڈالر کی ریکارڈ بر آمدات کے باوجود بڑھتی ہوئی در آمدات کے باعث پیدا ہونے والا تجارتی خسارہ ملکی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بن گیا ہے ۔معاشی ماہرین نے اس ضمن میں بتایاکہ بر آمدات میں اضافے کے باوجود حکومت کو مسلسل بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے پر… Continue 23reading ریکارڈ بر آمدات کے باوجود بڑھتی ہوئی در آمدات کے باعث پیدا ہونے والا تجارتی خسارہ ملکی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بن گیا

پاکستان کی تاریخ میں ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت

datetime 29  اگست‬‮  2021

پاکستان کی تاریخ میں ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت

لاہور( این این آئی)انڈس موٹرز کمپنی کے مطابق رواں سال ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت ہوئی جو ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ اس فروخت سے کمپنی کے مالی سال 2021 کے سالانہ منافع میں 152 فیصد اضافہ ہوا ہے۔کمپنی کے مطابق اب تک ٹویوٹا کی 57 ہزار 236 گاڑیاں فروخت ہوچکی ہیں جس… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت

جولائی میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

جولائی میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان کی برآمدات میں رواں سال جولائی میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں سال جولائی میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اسی ماہ 2 ارب 34 کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد ہوئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 15.61 فیصد، چاول 7.39 فیصد اور… Continue 23reading جولائی میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی،فارمی انڈے مہنگے

datetime 29  اگست‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی،فارمی انڈے مہنگے

لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے226روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے156روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے161روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

وزارت تجارت نے ڈیوٹی ڈرا بیک کی مد میں 6 ارب روپے جاری کر دیئے، عبد الرزاق دائود

datetime 24  اگست‬‮  2021

وزارت تجارت نے ڈیوٹی ڈرا بیک کی مد میں 6 ارب روپے جاری کر دیئے، عبد الرزاق دائود

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ وزارت تجارت نے ڈیوٹی ڈرا بیک کی مد میں 6 ارب روپے جاری کر دیئے۔ اپنے بیان میں عبدالرزاق دائودنے کہاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو 5.6 ارب روپے جاری کیئے گئے، دیگر شعبوں کو 40 کروڑ روپے کی رقم فراہم کر دی۔ انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading وزارت تجارت نے ڈیوٹی ڈرا بیک کی مد میں 6 ارب روپے جاری کر دیئے، عبد الرزاق دائود

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلوکمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

datetime 24  اگست‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلوکمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے کمی سے215روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے148روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے160روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔

1 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 2,061