ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈارکا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 سے 20 روپے کم ہونے کا دعویٰ

datetime 3  جولائی  2023 |

اسلام آباد:  وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 سے 20 روپے کم ہونے کا دعویٰ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 270 سے 272 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد پر ہے، مئی 2023 میں مہنگائی کی یہ شرح 38 فیصد پر تھی۔ ایک بجے تک 100انڈیکس میں 2 ہزار 334 پوائٹس کا اضافہ ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 270 اور272 پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…