اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ٹائٹن آبدوز کے مسافروں کے آخری لمحات کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن : سمندر کی گہرائیوں میں معروف جہاز ٹائی ٹینک کی سیر کے لیے ٹائٹن آبدوز میں سوار مسافروں کے آخری لمحات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ شہزادہ کی اہلیہ اور سلیمان کی والدہ کرسٹین داؤد نے نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ سمندر میں تباہ شدہ ٹائٹن آبدوز پر سوار پانچ مسافروں نے اپنے آخری لمحات مکمل اندھیرے میں موسیقی سنتے ہوئے گزارے، مسافروں سے کہا گیا تھا وہ اپنی پسندیدہ موسیقی اپنے فون پر لوڈ کریں اور بلوٹوتھ اسپیکر کے ذریعے چلائیں جب کہ بیٹری بچانے کے لیے ہیڈلائٹس بند کردی گئی تھیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…