اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نے لیٹر آف انٹینٹ میں آئی ایم ایف کو 9بڑی یقین دہانیاں کرادیں

datetime 4  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے آئی ایم ایف کو معاہدے کے حوالے سے تحریری یقین دہانی کرادی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے تحریری یقین دہانی دی ۔گورنر اسٹیٹ بنک کے دستخطوں کے ساتھ کرائی گئی یقین دہانی میں کہا گیا پاکستانی اپنے ذرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور

پاکستان سرکاری شعبے میں اصلاحات کرے گا جبکہ آئندہ 9 ماہ تک کوئی ٹیکس ایمنسٹی نہیں دیگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے محصولات کی آمدن بڑھانے ،مالی نظم و ضبط  پر عمل درآمد ،تجارت پرپابندیوں کے خاتمے ، توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور ایکس چینج ریٹ کو مارکیٹ کے حساب سے مقرر کئے جانے کی یقین دہانی کرائی

ہے۔ذرائع کے مطابق یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ پاکستان قرض دینے والے دوست ممالک اور اداروں کی یقین دہانیوں پرعمل درآمد کروائے گا۔آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری کے 3 سے 4  دن بعد پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط مل جائیگی، پاکستان کو دی جانے والی پہلی قسط کا حجم ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالرہوگا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…