منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر میں کرنسی کا کاروبار کرنے والوں نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریدو فروخت بند کردی

datetime 4  جولائی  2023 |

فیصل آباد( آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تاریخی بڑی کمی ، فیصل آباد سمیت ملک بھر میں کرنسی کا کاروبار کرنے والوں نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریدو فروخت بند کردی ،عید سے قبل اوپن مارکیٹ میں ڈالر 335روپے میں فروخت رہاتھا ، اب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 270سے 260روپے میں خرید و فروخت ہونے لگی، اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتہ میں امریکی ڈالر 64 روپے سستا ہوگیا۔

آن لائن کے مطابق گذشتہ ایک سال سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر میں مسلسل اضافہ ہورہا تھا ،فیصل آباد میں ایک ہفتہ قبل ڈالر 334روپے میں فروخت کیا جا رہا تھا ۔ عید کی چھٹیوں ختم ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بتایا جارہاہے کہ حکومت کی آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہونے کی امید ہے ، ڈالر کو بلیک میں کاروبار کرنے والے پریشان ہوگئے۔ فیصل آباد کے کچہری بازار اور ریل بازار میں کرنسی کا روبار کرنے والوں نے ڈالر کی لین دین بند کردیاہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…