ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر پھر سستا ہوگیا

datetime 6  جولائی  2023 |

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگا ہے اور آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر 91 پیسے سستا ہوگیا ہے۔91 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالرگزشتہ روز ایک روپیہ 97 پیسے مہنگا ہونےکے بعد277 روپے 41 پیسے پربند ہوا تھا۔

فاریکس ایکسچینج ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنما ملک بوستان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے اسٹاک کے چھکے چھڑادیے ہیں اب ہوسکتا ہے کہ ڈالر 270 سے کم ہوجائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے رہنما ملک بوستان نے کہا کہ پاکستان کا جیسے ہی آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا ہے اس
کے بعد ڈالر کا ریٹ نیچے آیا ہے،

جن لوگوں نے اس امید پر ڈالر روکے تھے کہ ڈالر 500 روپے تک جائے گا تو ان کی امیدوں پر پانی پھر گیا ہے، شہباز شریف نے اسٹاک کے چھکے چھڑادیے ہیں اب ہوسکتا ہے کہ ڈالر 270 سے کم ہوجائے۔انہوں نے کہا کہ بلوم برگ بھی کہہ رہا ہے کہ پاکستانی روپیہ 240 تک آسکتا ہے، پاکستان کے اچھے دن آنے والے ہیں کیونکہ پاکستان نے ایک اچھے فیصلے کیے ہیں۔ملک بوستان نے کہا کہ سی پیک پر بھی چین بہت مطمئن ہے، چین نے احسن اقبال کو مسٹر سی پیک قرار دیا ہے، آئندہ دنوں میں معیشت بہتر ہوگی اور اسٹاک بھی مضبوط ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…