روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں کمی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبا ر کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں چار پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 159.46 روپے سے کم ہوکر 159.42 روپے پر آ گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ تا رہاہے۔ کاروبار کے آغاز پر… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں کمی