اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری ایمبولینس میں سمگلنگ کا بڑا انکشاف

datetime 8  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس نے ایمبولینس سے اسمگل چھالیہ اور منشیات برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
کراچی (این این آئی) شہرقائد میں سرکاری ایمبولینس کو اسمگلنگ میں استعمال کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ، پولیس نے ایمبولینس سے اسمگل چھالیہ اور منشیات برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ماڈل کالونی پولیس نے ایمبولینس سے اسمگل چھالیہ اور منشیات برآمد کرلی اور 2ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایمبولینس سجاول کے سول اسپتال کی ہے، ملزمان یوسف گوٹھ ٹرمینل سے منشیات ایمبولیس میں سجاول لے جارہے تھے۔گذشتہ سال بھی کراچی میں ایمبولینس کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کا انکشاف سامنے آیا تھا، پولیس نے ایمبولینس کے خفیہ خانے میں چھپائی گئی منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…