آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا3ارب ڈالرز قرض پروگرام منظور کرلیا
اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا3ارب ڈالرز قرض پروگرام منظور کرلیا۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فوری طور پر ایک ارب 20کروڑ ڈالرز کی قسط پاکستان کو جاری کردی جائے گی۔اعلامیے کے… Continue 23reading آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا3ارب ڈالرز قرض پروگرام منظور کرلیا


































