اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لیگی حکومت کامیگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہمالی سال 2015-16ءکے دوران مکانات و تعمیرات ڈویڑن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 2ارب 59کروڑ 4لاکھ 34ہزار روپے کا فنڈمختص کیاگیاہے۔پی ایس ڈی پی کے اعدادوشمار کے مطابق ترقیاتی منصوبوں میں ضلع فیصل آباد میں نکاسی اب کے ...