پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا
کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کواتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی کا رجحان غالب آگیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس69.89پوائنٹس کی کمی سے41806پوائنٹس کی سطح پرآ گیااورحصص کی فروخت کا دباوٗ بڑھنے کے باعث 60.99فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا