منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں شپ بریکنگ کے تمام پلاٹس پر کام بند ہونے کی خطرے کی گھنٹی بج گئی ،ہزاروں مزدور بے روزگار ہونے کا خدشہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں شپ بریکنگ کے تمام پلاٹس پر کام بند ہونے کی خطرے کی گھنٹی بج گئی ،ہزاروں مزدور بے روزگار ہونے کا خدشہ

لسبیلہ (این این آئی )گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں لکویڈ گیس کے بحران کی وجہ سے شپ بریکنگ کے تمام پلاٹس پر کام بند ہونے کی خطرے کی گھنٹی بج گئی ہزاروں مزدور بے روزگار ہونے کا خدشہ شپ بریکنگ یارڈ کے مختلف پلاٹس پر لکویڈ گیس بحران ہونے سے مزدوروں کو کام سے چھانٹی… Continue 23reading گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں شپ بریکنگ کے تمام پلاٹس پر کام بند ہونے کی خطرے کی گھنٹی بج گئی ،ہزاروں مزدور بے روزگار ہونے کا خدشہ

سوئی گیس ، عوام کی جیبوں سے 250ارب روپے نکالنے کیلئے بڑا قدم

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

سوئی گیس ، عوام کی جیبوں سے 250ارب روپے نکالنے کیلئے بڑا قدم

اسلام آباد (این این آئی)سوئی نادرن نے رواں مالی سال کی مالی ضروریات کیلئے اوگرا سے عوام سے 250ارب روپے سے زائد وصول کرنے کی درخواست کر دی، سی این جی ایسوسی ایشن اور آپٹما کی گیس مہنگی کرنے کی مخالفت اوگرا نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔سوئی نادرن کی مالی سال 2020-21… Continue 23reading سوئی گیس ، عوام کی جیبوں سے 250ارب روپے نکالنے کیلئے بڑا قدم

ٹیکس گزاروں کوبڑی مہلت مل گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

ٹیکس گزاروں کوبڑی مہلت مل گئی

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ٹیکس گزاروں کو توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی گوشوارے داخل کرنے کی اجازت دیدی ۔ ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق ٹیکس گزار توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی قانون کے مطابق سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی اجازت ہے ،… Continue 23reading ٹیکس گزاروں کوبڑی مہلت مل گئی

ماسٹر موٹرز اپنی نئی گاڑی آج لانچ کریگی

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

ماسٹر موٹرز اپنی نئی گاڑی آج لانچ کریگی

لاہور( این این ائی )ماسٹر موٹرز اپنی نئی گاڑی 1500 سی سی چینگن ایلسون آج کراچی میں لانچ کرے گی20سے 25 لاکھ روپے ہے، یہ پاکستان میں دستیاب سب سے سستی سیڈان گاڑی ہوگی۔کمپنی پاکستان میں سستی ترین سیڈان (ڈکی والی)گاڑیوں کی خریداری کی شرح میں حصہ دار بننا چاہتی ہے جس میں ٹویوٹا یارس… Continue 23reading ماسٹر موٹرز اپنی نئی گاڑی آج لانچ کریگی

سونا مزید سستا ہو گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

سونا مزید سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 750روپے کی کمی سے ایک لاکھ10ہزار450روپے کی سطح پر آگیا ۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت23 ڈالرکی نمایاں کمی سے1837ڈالرکی سطح پر آگئی جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمت750روپے کی کمی سے1لاکھ10ہزار450اور دس گرام سونے کی قیمت643روپے کی کمی سے… Continue 23reading سونا مزید سستا ہو گیا

ڈالر کی قیمت گر گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

ڈالر کی قیمت گر گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 160.49روپے پررہی جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 160.29روپے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت گر گئی

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر 31مئی 2021سے کس مالیت کے پرائز بانڈزناقابل استعمال ہونگے؟حکومت نے فوری طور پر حکم نامہ جاری کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر 31مئی 2021سے کس مالیت کے پرائز بانڈزناقابل استعمال ہونگے؟حکومت نے فوری طور پر حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)25ہزار کے نئے پرائز بانڈز کی فروخت پر فوری پابندی عائدکردی گئی ،اس حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کردیاگیا۔نجی ٹی وی اے کے مطابق فنانس ڈویژن کاکہنا ہے کہ 31مئی 2021 سے25 ہزارکے پرائز بانڈزناقابل استعمال ہونگے ۔ سٹیٹ بینک ،نیشنل بینک سمیت پانچ بینکوں کی 16 برانچوں… Continue 23reading پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر 31مئی 2021سے کس مالیت کے پرائز بانڈزناقابل استعمال ہونگے؟حکومت نے فوری طور پر حکم نامہ جاری کردیا

ڈالر مزید مہنگا یورو اور بر طانوی پائونڈ کی قیمت بھی بڑھ گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

ڈالر مزید مہنگا یورو اور بر طانوی پائونڈ کی قیمت بھی بڑھ گئی

کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں بدھ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید میں10پیسے اور قیمت فروخت میں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں… Continue 23reading ڈالر مزید مہنگا یورو اور بر طانوی پائونڈ کی قیمت بھی بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی 

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی 

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 100روپے کی کمی سے ایک لاکھ11ہزار200روپے کی سطح پر آگیا ۔گزشتہ روز بدھ کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت4 ڈالرکی کمی سے1864ڈالر رہی جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمت100روپے کی کمی سے1لاکھ11ہزار200اور دس گرام سونے کی قیمت86روپے کی کمی سے 95ہزار336روپے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی 

1 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 1,911