اسلام آباد(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)نے زرمبادلہ کے ذخائر پر اعلامیہ جاری کیا،گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 4ارب 20کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر پر اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8ارب 72کروڑ 72لاکھ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ ہفتے میں پاکستان کو سعودی عرب سے 2ارب ڈالر اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)سے ایک ارب 20کروڑ موصول ہوئے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14ارب 65لاکھ ڈالر ہوگئے،کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ ذخائر 5ارب 33کروڑ 81لاکھ ڈالر ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 4ارب 20کروڑ ڈالر کا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































