منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان اور یورپی یونین میں11.1بلین روپے کا معاہد طے پا گیا 

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

پاکستان اور یورپی یونین میں11.1بلین روپے کا معاہد طے پا گیا 

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان اور یورپی یونین کے مابین 11.1 بلین روپے کا بلوچستان کی ترقی کیلئے معاہدہ طے پا گیا ہے وزارت اقتصادی امور کے اعلامیہ کے مطابق   معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی،معاہدے کے تحت بلوچستان کیلئے آبی وسائل کی ترسیل، پرائمری اور مڈل ایجوکیشن پروگرام… Continue 23reading پاکستان اور یورپی یونین میں11.1بلین روپے کا معاہد طے پا گیا 

چینی کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

چینی کی قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد (آن لائن ) ملک میں چینی کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، قیمت میں کمی کے بعد چینی 80 روپے کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔ وفاقی حکومت کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہورہی ہے… Continue 23reading چینی کی قیمت میں حیران کن کمی

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت بھی واضح ہو گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت بھی واضح ہو گئی

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت جمعہ کو ایک لاکھ10ہزار450روپے مستحکم رہی۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت بغیر کسی تبدیلی کے1837ڈالر برقرار رہی جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمت1لاکھ10ہزار450اور دس گرام سونے کی قیمت 94ہزار693روپے مستحکم رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت بھی واضح ہو گئی

برائلر گوشت  اور انڈے غریب عوام کی پہنچ سے دور ، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

برائلر گوشت  اور انڈے غریب عوام کی پہنچ سے دور ، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت313روپے، زندہ برائلر مرغی 216روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 189روپے فی درجن رہی۔دوسری طرف نومبر 2020کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 4.19فیصد اضافہ دیکھا گیا فیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے)کے مطابق نومبر 2020کے دوران سیمنٹ کی مجموعی… Continue 23reading برائلر گوشت  اور انڈے غریب عوام کی پہنچ سے دور ، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرمزید سستا ہو گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرمزید سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعہ کو امریکی ڈالرکی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا اور انٹر بینک میں ڈالر 5پیسے بڑھ گیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرمزید سستا ہو گیا

’’اور سیز پاکستانیوں نے ریکارڈ قائم کر دیا ‘‘ مسلسل چھٹے ماہ بھی ماہانہ 2ارب ڈالر ترسیلات زرموصول

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

’’اور سیز پاکستانیوں نے ریکارڈ قائم کر دیا ‘‘ مسلسل چھٹے ماہ بھی ماہانہ 2ارب ڈالر ترسیلات زرموصول

کراچی (این این آئی) گزشتہ ما ہ نومبرکے دوران بھی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر بڑھنے کی رفتار برقرار رہی اور مسلسل چھٹے مہینے ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہا۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ نومبر میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر بڑھ… Continue 23reading ’’اور سیز پاکستانیوں نے ریکارڈ قائم کر دیا ‘‘ مسلسل چھٹے ماہ بھی ماہانہ 2ارب ڈالر ترسیلات زرموصول

واسا نے پانی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ،عوام کو اضافی بل بھجوا دیئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

واسا نے پانی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ،عوام کو اضافی بل بھجوا دیئے

لاہور (آن لائن) محکمہ واسا نے پانی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ کے گھریلو صارفین کے بلوں میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 120 روپے اضافی بل بھیجے گئے ہیں، جس سے شہریوں میں شدید اضطراب پایا جا رہا ہے۔  دوسری جانب سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے… Continue 23reading واسا نے پانی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ،عوام کو اضافی بل بھجوا دیئے

ڈالر سستا ہوگیا 

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

ڈالر سستا ہوگیا 

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کو امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری آئی اور انٹر بینک میں ڈالر 25پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 10پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے… Continue 23reading ڈالر سستا ہوگیا 

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 750روپے کی کمی سے ایک لاکھ10ہزار450روپے کی سطح پر آگیا ۔گزشتہ روز جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت23 ڈالرکی نمایاں کمی سے1837ڈالرکی سطح پر آگئی جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمت750روپے کی کمی سے1لاکھ10ہزار450اور دس گرام سونے کی قیمت643روپے کی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

1 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 1,911