پٹرول اور ڈیزل پر کمپنی اورڈیلرزمارجن میں فی لٹر مزید اضافہ متوقع، عوام پر مزید بوجھ پڑنے کا امکان
لاہور(این این آئی)پٹرول پرکمپنی مارجن 45 پیسے اورڈیلرزمارجن میں 58 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل پرکمپنی مارجن 45 پیسے اورڈیلرزمارجن میں 50 پیسے اضافہ متوقع ہے۔اضافے کے بعد پٹرول پر کمپنی مارجن 2.81 سے بڑھ کر 3.26 اور ڈیلرز مارجن 3.70 سے بڑھ کر 4.28 روپے ہو جائے گا۔ڈیزل پرکمپنی… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل پر کمپنی اورڈیلرزمارجن میں فی لٹر مزید اضافہ متوقع، عوام پر مزید بوجھ پڑنے کا امکان